سعودی عرب: لڑکیوں کو چھیڑنے پر متعددنوجوان گرفتار
جدہ(نیوزڈیسک)سعودی شہرجدہ کی ساحلی تفریح گاہ پر عید الفطر کے دوسرے دن دو لڑکیوں کو ہراساں کرنے پر نوجوانوں کی نامعلوم تعداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے سخت قانون کا مطالبہ کیا ہے۔ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر… Continue 23reading سعودی عرب: لڑکیوں کو چھیڑنے پر متعددنوجوان گرفتار