حاجیوں کی تعداد ، پاکستان کے حوالے سے سعودی وزارت حج کا حیرت انگیز انکشاف

21  ستمبر‬‮  2015

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج کے ذرائع کے مطابق اس سال دوسرے ملکوں سے 13لاکھ 72ہزار148 افراد پہنچ چکے ہیں۔سب سے زیادہ یعنی ایک لاکھ 68ہزار 800حاجی انڈونیشیا سے آئے ہیں -پاکستانی حاجیوں کی تعداد دوسرے نمبر پر ہے جہاں سے ایک لاکھ 43ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں – ہر سال پاکستانی حاجیوں کی تعداد تمام ملکوں سے آنے والے عازمین حج کی کل تعداد کا 10واں حصہ ہوتی ہے -حاجیوں کی تعداد کے لحاظ سے بھارت تیسرے نمبرپر ہے جہا ںسے ایک لاکھ 36ہزار ‘ بنگلہ دیش سے ایک لاکھ ‘نائیجیریا سے 76ہزار ‘افغانستا ن سے24ہزار ‘ایران سے 61ہزار‘ترکی سے54ہزار ‘روس سے 16 ہزار چار سو ‘امریکہ سے 14ہزار پانچ سو ‘ چین سے 11ہزار آٹھ سو سنگا پور سے 680 اور مالدیپ سے 370عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…