پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

روس نے پاکستان کے حلال گوشت کے لیے منڈی کھول دی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں غذائی اشیا ء کی بین الاقوامی نمائش ورلڈ فوڈ2015ء کے موقع پرروس کی کمیٹی برائے معیار ”حلال ”کے سربراہ نے پاکستان میں گوشت تیار کرنیوالی سب سے بڑی صنعت ”فوجی میٹ لمیٹڈ”کے سربراہ راجہ ریحان منور سے ملاقات کی۔دو نوں تنظیموں نے پاکستان سے حلال گوشت کی درآمد کی مفاہمتی یادداشت کے معاہدے پر دستخط کیے ۔دونوں کمپنیوں کے درمیان یہ طے ہوا کہ کمیٹی روس اور مشرق وسطی کے کئی ممالک کیلئے برآمد کرنے کی غرض سے پاکستان میں تیار ہونے والے ”حلال”گوشت کی تیاری کی نگرانی کرے گی۔یاد رہے حلال اشیا ء کی برآمد کے فقدان کے ایک طویل عرصے کے بعد ستمبر میں حلال صنعت سے متعلق پہلا سرکاری شعبہ تشکیل دیا گیا جو دیگر ممالک کو برآمد کیے جانے والے حلال گوشت کی نگرانی کرے گا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…