ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بیماری سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ اسی طرح ایک اور شخص میں بھی بیماری کے وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے۔ 2012ءسے لے کر اب تک سعودی عرب میں مرس وائرس کے نتیجے میں 1244 افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 54 فیصد علاج معالجے کے بعد روبصحت ہوئے جبکہ 43 فیصد مریض چل بسے۔
سعودی عرب میں مرس وائرس سے مزید چار افراد کی ہلاکت کی تصدیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































