اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

مجرمانہ غفلت کا مقدمہ، سابق تھائی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئیں

datetime 19  مئی‬‮  2015

مجرمانہ غفلت کا مقدمہ، سابق تھائی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک شیناوترا فرائض سے مجرمانہ غفلت برتنے کے مقدمے میں ملک کی اعلی عدا لت میں پیش ہو گئیں ۔منگل کو بنکاک میں عدالت پہنچنے کے موقعے پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ وہ پراعتماد ہیں اور وہ اپنی بے گناہی ثابت کریں گی۔خیال رہے کہ رواں… Continue 23reading مجرمانہ غفلت کا مقدمہ، سابق تھائی وزیراعظم سپریم کورٹ میں پیش ہو گئیں

امریکی صدر کو 6سال بعدٹوئٹر استعما ل کر نے کی اجا زت مل گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015

امریکی صدر کو 6سال بعدٹوئٹر استعما ل کر نے کی اجا زت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین ملک کے سربراہ کو 6سال کی سربراہی کے بعد بالآخر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر آنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی صدر باراک اوباما نے 6سالہ دور اقتدار میں ٹوئیٹر پر پہلی بار اپنا ذاتی اکاونٹ حاصل کرلیا ہے۔ اپنے پہلے ٹوئیٹ میں صدر اوباما کا کہنا… Continue 23reading امریکی صدر کو 6سال بعدٹوئٹر استعما ل کر نے کی اجا زت مل گئی

منگولیا : شدید برفباری نظا م زندگی درہم برہم ہو گیا

datetime 19  مئی‬‮  2015

منگولیا : شدید برفباری نظا م زندگی درہم برہم ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کے علاقے اِنر منگولیا میں شدید برفباری سے زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔ اِنر منگولیا کے شہر آرزان میں 10سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ شہر کی سڑکیں، گاڑیاں اور درخت سب ہی برف سے ڈھک گئے ہیں۔ شدید برف باری سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے،… Continue 23reading منگولیا : شدید برفباری نظا م زندگی درہم برہم ہو گیا

کولمبیا: مٹی کا تودہ گرنے سے 52افراد ہلا ک،37 زخمی

datetime 19  مئی‬‮  2015

کولمبیا: مٹی کا تودہ گرنے سے 52افراد ہلا ک،37 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کولمبیا میں مٹی کا تودہ گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 52ہوگئی ہے اور 37افراد زخمی ہیں۔ کولمبیا کے مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے، شدید بارشوں کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بارش سے 4دریاوں… Continue 23reading کولمبیا: مٹی کا تودہ گرنے سے 52افراد ہلا ک،37 زخمی

امریکہ ، پولیس کے فوجی طرز کا سامان استعمال کرنے پر پابندی عا ئد

datetime 19  مئی‬‮  2015

امریکہ ، پولیس کے فوجی طرز کا سامان استعمال کرنے پر پابندی عا ئد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس کے ہاتھوں سیا ہ فام شہریوں کی ہلاکت کے واقعات کے بعد صدر باراک اوباما نے پولیس کو فوجی طرز کے سازوسامان استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریاست نیوجرسی کے شہر کے دورے کے دوران صدر اوباما نے کہا کہ پولیس کی جانب سے فوجی سازو سامان کے… Continue 23reading امریکہ ، پولیس کے فوجی طرز کا سامان استعمال کرنے پر پابندی عا ئد

سعودی عرب میں جلادبھرتی کرنے کے لئے اشتہار

datetime 18  مئی‬‮  2015

سعودی عرب میں جلادبھرتی کرنے کے لئے اشتہار

ریاض(نیوزڈیسک )سعودی عرب نے موت کی سزاوں میں اضافے کو دیکھتے ہوئے آٹھ نئے جلادوں کی بھرتیوں کا اشتہار دیا ہے۔عدالتی فیصلوں پر سر عام سر تن سے جدا کرنے کی ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے اشتہار میں کوئی خاص تعلیمی قابلیت نہیں مانگی گئی۔سول سروسز پورٹل پر جاری اشتہار میں بتایا گیا کہ غیر… Continue 23reading سعودی عرب میں جلادبھرتی کرنے کے لئے اشتہار

پاکستان کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ملک کے قومی مفادات کے خلاف نہیں ہے،ترجمان افغان وزارت داخلہ

datetime 18  مئی‬‮  2015

پاکستان کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ملک کے قومی مفادات کے خلاف نہیں ہے،ترجمان افغان وزارت داخلہ

کابل (نیوزڈیسک )اترجمان افغان وزارت داخلہ صدیق صدیقی نے کہاہے کہ پاک افغان خفیہ اداروں کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت افغان اہلکاروں کی تربیت کے لئے پاکستان میں تعیناتی کے حوالے سے رپورٹ بے بنیاد ہیں ،پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان  کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ملک کے قومی مفادات کے خلاف نہیں ہے،ترجمان افغان وزارت داخلہ

بھارت کاجنگی جنون،جنوبی کوریاسے اربوں ڈالرکادفاعی معاہدہ کرلیا

datetime 18  مئی‬‮  2015

بھارت کاجنگی جنون،جنوبی کوریاسے اربوں ڈالرکادفاعی معاہدہ کرلیا

سئیول(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پیرکورجنوبی کوریاکے دارلحکومت سئیول پہنچے اوران کے سئیول آمد پر نئی دہلی اور سئیول حکومت کے مابین 10 بلین ڈالر مالیت کا دوطرفہ دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔بھارت اور جنوبی کوریا کی طرف سے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی کوریا کی حکمت عملی… Continue 23reading بھارت کاجنگی جنون،جنوبی کوریاسے اربوں ڈالرکادفاعی معاہدہ کرلیا

تین جج قتل،مصری ججوں کی انشورنس کرانے کا فیصلہ

datetime 18  مئی‬‮  2015

تین جج قتل،مصری ججوں کی انشورنس کرانے کا فیصلہ

قاہرہ (نیوزڈیسک)مصر کی جوڈیشل کونسل نے دو روز قبل العریش کے مقام پر قاتلانہ حملے میں تین ججوں کے قتل کے بعد عدالتی عملے بالخصوص جج حضرات کی جانوں کی حفاظت یقینی بنانے کےلئے موثراقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔مصری سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو ججوں اور… Continue 23reading تین جج قتل،مصری ججوں کی انشورنس کرانے کا فیصلہ