جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

سعودی پولیس کی کارروائی ،عازمین حج کی جیب کاٹنے والا گروہ گرفتار

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 7 افریقی خواتین کو گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک خاتون کو جیب کاٹنے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا جس کے بعد خاتون نے اپنی ساتھی خواتین کی بھی نشاندہی کر دی. تمام خواتین عازمین حج کی جیبیں کاٹنے کی غرض سے وہاں موجود تھیں جن میں تین خواتین کا تعلق سوڈان جبکہ چار کا تعلق نائیجیریا سے ہے، پولیس کے مطابق زیر حراست خواتین سے بھاری مقدار میں رقم بھی بر آمد ہوئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…