پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی تشویشناک ہے ، امر یکہ
واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کو تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ اتوار کے روز ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے مذاکرات… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی تشویشناک ہے ، امر یکہ