چین نے خلا میں اپنا پہلا کمیونی کیشن سیٹلائٹ بھیج دیا
بیجنگ(آن لائن)چین نے کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑا قدم اٹھا لیا ،خلامیں اپنا پہلا مواصلاتی سیٹلائٹ بھیج دیا ہے۔ سیچوآن صوبے کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ تھری بی کو راکٹ کے ذریعے خلا میں روانہ کیا گیا۔حکام کے مطابق بھیجا گیا سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے، یہ… Continue 23reading چین نے خلا میں اپنا پہلا کمیونی کیشن سیٹلائٹ بھیج دیا







































