نیویارک (نیوزڈیسک)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا پاکستانی ہم منصب محمدنوازشریف سے تعصب اقوام متحدہ میں بھی سب کے سامنے آگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے تعصب کایہ واقعہ نواز شریف کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران اور بعد میں پیش آیا پاکستانی وزیراعظم وزیراعظم نوازشریف کے اقوام متحدہ کی جنر ل اسمبلی سے خطاب کے دوران کئی مواقع پر دیگر ممالک کے سربراہان تالیاں بجائیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف کی تقریر کے دوران اور بعد میں بھی نریندر مودی جلن میں خاموش رہے اور ایک بار بھی تالی یا ڈیسک تک نہیںبجایاجس پردیگرممالک کے سربراہان نے بھی برامنایا۔تاہم مودی اپنے کئے پرخود ہی خوش ہوتے رہے لیکن کسی بھی سربراہ مملکت نے ان کی طرف دھیان نہیں دیا۔
جنرل اسمبلی کااجلاس ،بھارتی وزیراعظم کاتعصب پھرسامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ، ایک سال میں قیمت 2 لاکھ روپے سے زائد بڑھ گئی
-
26 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان
-
پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل
-
پنجاب حکومت کا عوام کیلئے تحفہ، نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال تیار















































