جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سابق امریکی صدور جارج بش کے بیٹے اور بھائی نے صدارتی مہم کا آغاز کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2015

سابق امریکی صدور جارج بش کے بیٹے اور بھائی نے صدارتی مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق امریکی صدور جارج بش کے بیٹے اور بھائی نے صدارتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ میامی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جیب بش نے کہا وہ دل کی گہرائیوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے اور جیت کے لئے میدان میں اتریں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ… Continue 23reading سابق امریکی صدور جارج بش کے بیٹے اور بھائی نے صدارتی مہم کا آغاز کر دیا

کردجنگجوشامی قصبے تل ابیض پرقابض

datetime 16  جون‬‮  2015

کردجنگجوشامی قصبے تل ابیض پرقابض

دمشق (نیوزڈیسک )شام کے کرد جنگجوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے ترکی کی سرحد سے ملحق قصبے تل ابیض قصبے پر قبضہ کر لیا ہے اور جہادی گروپ کے لیے رسد کی فراہمی کا اہم راستہ بھی منقطع کرنے کے لیے اقدامات کیے حا رہے ہیں۔کردش پاپولر پروٹیکشن یونٹ (وائی پی جی)کی جانب سے… Continue 23reading کردجنگجوشامی قصبے تل ابیض پرقابض

جنیوا،حوثی وفدکوعالمی اشتہاری قراردینے کامطالبہ

datetime 16  جون‬‮  2015

جنیوا،حوثی وفدکوعالمی اشتہاری قراردینے کامطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)یمن میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے اقوام متحدہ اور سوئٹزرلینڈ کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنیوا مذاکرات میں شرکت کے لیے آئے حوثی وفد اور علی صالح کے حامیوں کو انسانی حقوق کی پامالی کی پاداش میں “عالمی اشتہاری” قرار دے کر انہیں گرفتار کریں۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading جنیوا،حوثی وفدکوعالمی اشتہاری قراردینے کامطالبہ

یمن ،القاعدہ رہنماءناصرالوہائشی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

datetime 16  جون‬‮  2015

یمن ،القاعدہ رہنماءناصرالوہائشی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عسکریت پسندگروپ القاعدہ کی جانب سے ایک ویڈیوبیان جار ی کیاگیاہے جس میں تصدیق کی گئی ہے کہ اہم القاعدہ رہنماءناصرالوہائشی ڈرون حملے میں ہلاک ہوچکے ہیں۔جزیرہ نماءعرب کی القاعدہ شاخ کے اگلے رہنماءکے لیے قاسم الرمی کانام تجویزکیاگیاہے تاہم امریکی حکام اورخفیہ ایجنسی کی جانب سے ابھی تک اس حوالے سے کوئی… Continue 23reading یمن ،القاعدہ رہنماءناصرالوہائشی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

سعودی شہری کل رمضان المبارک کا چاند دیکھیں ، عدالتی کونسل کی اپیل

datetime 15  جون‬‮  2015

سعودی شہری کل رمضان المبارک کا چاند دیکھیں ، عدالتی کونسل کی اپیل

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عدالتی کونسل نے شہریوں کو کل رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی عدالتی کونسل نے شعبان کی انتیس تاریخ کو تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل رمضان کا چاند دیکھیں ، اگر کسی کو ٹیلی سکوپ یا عام آنکھ سے چاند نظر آتا ہے تو… Continue 23reading سعودی شہری کل رمضان المبارک کا چاند دیکھیں ، عدالتی کونسل کی اپیل

روہنگیا مسلمانوں کو طالبان نے اپنے ساتھ شامل کرنے کی کوشش شروع کر دی

datetime 15  جون‬‮  2015

روہنگیا مسلمانوں کو طالبان نے اپنے ساتھ شامل کرنے کی کوشش شروع کر دی

روہنگیا (نیوزڈیسک ) دو ماہ سے سمندر میں بھٹکنے والے روہنگیا کے مسلمانوں کی مشکلات کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ روہنگیا مسلمانوں کو سیلاب میں ڈوبے جزیرے پر منتقل کرنا شروع کر دیا۔ ادھر طالبان نے ان بے وطنوں کو اپنی جانب بلانا شروع کر دیا ہے۔ دس ہفتوں سے سمندر کی بے رحم… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کو طالبان نے اپنے ساتھ شامل کرنے کی کوشش شروع کر دی

جرمن چانسلر کا کمپیوٹر بھی سائبرحملے کی زدمیں آگیا

datetime 15  جون‬‮  2015

جرمن چانسلر کا کمپیوٹر بھی سائبرحملے کی زدمیں آگیا

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا مرکل کے قانون سازی کے آفس کا کمپیوٹر بھی سائبر حملے کی زد میں آ نے کا انکشاف ہوا ہے ،ہیکرز نے ڈیٹاہیک کرلیاہے ۔ ایک جرمن اخبارکے مطابق سائبرحملہ مئی میں کیا گیا جب ملک کے ایوان زیریں کو نشانہ بنایا گیا تھا، یہ سائبر حملہ قبل ازیں… Continue 23reading جرمن چانسلر کا کمپیوٹر بھی سائبرحملے کی زدمیں آگیا

بان کی مون کی رمضان المبارک کے دوران یمن میں جنگ بندی کی اپیل

datetime 15  جون‬‮  2015

بان کی مون کی رمضان المبارک کے دوران یمن میں جنگ بندی کی اپیل

جینیوا(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے رمضان المبارک میں انسانی بنیادوں پر یمن میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بان کی مون کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے لہٰذا اس دوران انسانی بنیادوں پر جنگ بندی روکنے کے لیے زوردیا جارہا ہے۔ انہوں… Continue 23reading بان کی مون کی رمضان المبارک کے دوران یمن میں جنگ بندی کی اپیل

افغان طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے حامیوں کی لڑائی میں شدت،100ہلاک،لوگ نقل مکانی پر مجبور

datetime 15  جون‬‮  2015

افغان طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے حامیوں کی لڑائی میں شدت،100ہلاک،لوگ نقل مکانی پر مجبور

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے حامیوں کی لڑائی میں شدت،100ہلاک،لوگ نقل مکانی پر مجبور۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقوں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے حامیوں کے مابین شدید لڑائی کی وجہ سے مقامی آبادی نقل مکانی پر مجبور ہوگئی ہے۔جھڑپوں کا یہ سلسلہ گذشتہ کئی… Continue 23reading افغان طالبان اور دولتِ اسلامیہ کے حامیوں کی لڑائی میں شدت،100ہلاک،لوگ نقل مکانی پر مجبور