ایران نے ترکی سے متصل سرحد سیل کردی
دبئی (نیوزڈیسک )ایرانی حکام نے ترکی سے متصل سرحد سیل کرنے کے بعد اپنی طرف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ سرحد پر سیکیورٹی بڑھانے کا مقصد کسی بھی ناخوش گوار واقعے سے نمٹنے کی پیشگی تیاری ہے۔ تاہم سرحد سیل کرنے کا فیصلہ مستقل نہیں بلکہ عارضی ہے۔ذرائع… Continue 23reading ایران نے ترکی سے متصل سرحد سیل کردی