شام میں بمباری ،اسامہ بن لادن کے کزن مارے گئے
بیروت(نیوز ڈیسک) شام میں القاعدہ کے ایک اور اہم کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔شام کے لیے انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والے کے لیے کام کرنے والی برطانوی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ سنافی النصر کی ہلاکت فضائی بمباری میں ہوئی ہے۔سنافی النصر کا حقیقی نام عبد المحسن عبد… Continue 23reading شام میں بمباری ،اسامہ بن لادن کے کزن مارے گئے











































