امریکی طنزیہ پروگرام دی ڈیلی شو کے میزبان جان سٹوئرٹ نے شو کو خیر باد کہہ دیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی طنزیہ پروگرام دی ڈیلی شو کے میزبان کامیڈیئن جان سٹورٹ کی سرپرستی میں شو کی آج آخری قسط نشر کر دی گئی ہے۔شو کی آخری قسط میں ان کو الوداع کہنے کے لیے متعدد ستارے اور ان کے ماضی کے ساتھی شامل ہوئے جن میں جان سٹوئرٹ کے پسندیدہ گلوکار بروس سپرنگ سٹین… Continue 23reading امریکی طنزیہ پروگرام دی ڈیلی شو کے میزبان جان سٹوئرٹ نے شو کو خیر باد کہہ دیا