اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش نے خوفناک ویڈیو جاری کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(نیوزڈیسک)شام اورعراق میں انسانیت سوز مظالم میں ملوث دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ داعش نے انٹرنیٹ پر ایک تازہ ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں عراق کے صوبہ کردستان کی البیشمرکہ فوج کے یرغمال بنائے گئے فوجیوں کو نہایت خوفناک طریقے سے ذبح کرتے دکھایا گیا ہے۔ مخالفین کوخوف زدہ کرنے اوران پر اپنے رعب کی دھاک بٹھانے کا داعش کا یہ ایک تازہ حربہ ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ویڈیو فوٹیج میں جن البیشمرکہ فوجیوں کے سرتن سے جدا کرتے دکھایا گیا ہے انہیں کچھ ایک سال قبل کرکوک سے یرغمال بنایا گیا تھا۔داعش کی جانب سے کرد فوجیوں کے قتل کی خوفناک ویڈیو تیار کرکے انٹرنیٹ پر پوسٹ کی ہے ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…