سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 4پاکستانی جاں بحق
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ میں ٹریفک حادثے کے دوران پاکستانی خاندان کے 4افراد جاں بحق گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق چاروں پاکستانی عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ سے جدہ جارہے تھے کہ ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے ، سعودی پولیس کے مطابق حادثہ کی وجوہات کا تعین کیا جارہا ہے ہلاک ہونے کے… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 4پاکستانی جاں بحق