جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

داعش نے کر دفوجیوں کو انتہائی دردناک طریقے سے قتل کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد(آن لائن)داعش نے انٹرنیٹ پر ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں عراق کے صوبہ کردستان کی المیشمرکہ فوج کے یرغما بنائے گئے فوجیوں کو نہایت بے دردی اور اور خوفناک طریقے سے قتل کیا گیاہے۔ ویڈیو فوٹیج میں جن البیشمرکہ فوجیوں کے سرتن سے جدا کرتے دکھایا گیا ہے انہیں کچھ ایک سال قبل کرکوک سے یرغمال بنایا گیا تھا۔فوٹیج سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ظالمانہ کارروائی داعش کے ولایت نینویٰ گروپ کی جانب سے کی گئی ہے۔ کرد فوجیوں کو کو ایک سال پیشتر یرغمال بنایا گیا تھا جہاں حال ہی میں موصل شہر میں موت کے گھاٹ اتارا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ کردفوجی کلمہ طیبہ اور دیگر آیات کی تلاوت جاری رکھے ہوئے ہیں جس وقت ان کے سرکلم کیے جارہے ہیں۔خیال رہے کہ داعش کی جانب سے یہ فوٹیج ایک ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب حال ہی میں البیشمرکہ فورسز نے مغربی کرکوک میں داعشیجنگجوﺅں کے خلاف کارروائی کرکے داعش سے 10 دیہات آزاد کرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…