دہلی کے شاہی امام کے بیٹے کا ہندولڑکی سے شادی کا فیصلہ

3  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک) دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام کے صاحبزادے شعبان بخاری کی شادی کا فیصلہ غازی آباد کی ہندولڑکی سے کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،دونوں کا ایک عرصے سے تعلق تھا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے شاہی امام شادی کے خلاف تھے لیکن لڑکی کی طرف سے اسلام کی پیروی کرنے پر اتفاق ہونے کے بعدراضی ہوگئے ہیں اور لڑکی قرآن مجید کی تلاوت کررہی ہے۔ لڑکی کا نام سامنے نہیں آسکاتاہم شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں جو 13نومبر کو طے پائی ہے اور دعوت ولیمہ 15نومبر کوہوگی اور اس ضمن میں ماہی پالپور میں ایک فارم ہاﺅس بک ہوچکاہے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکرہے کہ شاہی امام اپنے صاحبزادے شعبان کو گزشتہ سال نومبر میں جامع مسجد میں ہونیوالی ایک تقریب میں اپنا جانشین مقررکرچکے ہیں ، مسجد جہاں نماکو جامع مسجد دہلی کے نام سے پکاراجاتاہے اور اس کا شمار بھارت کی بڑی مساجد میں ہوتاہے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…