لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار
استنبول(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ لندن سے اپنے چار بچوں کے ساتھ شام جانے والی ایک خاتون کو ترکی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے والتھم فورسٹ کا رہائشی یہ خاندان گذشتہ ہفتے لاپتہ ہوگیا تھا اور ان کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ… Continue 23reading لندن سے بچوں سمیت شام جانے والی خاتون ترکی سے گرفتار