بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

حماس نے اسرائیل ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

حماس نے اسرائیل ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

غزہ (نیوز ڈیسک) فلسطین میں حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام نے اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا ۔ القسام کے بیان کے مطابق اس نے یہ اسرائیل طیارہ کو برقی تکنیک کے ذریعے قبضے میں کیا ہے ۔ تکنیکی ٹیم نے اس ڈرون طیارے کا قریبی مشاہد ہ کرتے ہوئے… Continue 23reading حماس نے اسرائیل ڈرون طیارہ قبضے میں لے لیا

ترکی ‘جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک

datetime 13  اگست‬‮  2015

ترکی ‘جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک

استنبول (نیوز ڈیسک)ترکی میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک فوجی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ صوبہ دیار بکر میں کرد باغیوں نے فوجیوں کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، اس جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار اور دو باغی مارے گئے ہیں ۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے… Continue 23reading ترکی ‘جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک

بغداد میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

datetime 13  اگست‬‮  2015

بغداد میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت کے ایک مصروف بازار میں ٹرک بم دھماکے میں کم ازکم 58 افراد ہلاک اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بغداد کے شمال مشرقی علاقے صدر کے مصروف بازار میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ دھماکا مقامی… Continue 23reading بغداد میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 58 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

افغانستان انٹیلی جنس ادارے نے کابل بم دھماکوں کا الزام پاک فوج پر عائد کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

افغانستان انٹیلی جنس ادارے نے کابل بم دھماکوں کا الزام پاک فوج پر عائد کردیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان کی انٹیلی جنس ادارے نیشنل ڈائر یکٹوریٹ آف سکیورٹی نے کابل بم دھماکوں کا الزام پاک فوج پر عائد کردیا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کا بل سمیت مختلف علاقوں میں بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ نیشنل ڈائر یکٹوریٹ آف سکیورٹی کے ترجمان عبدالحسیب صدیقی… Continue 23reading افغانستان انٹیلی جنس ادارے نے کابل بم دھماکوں کا الزام پاک فوج پر عائد کردیا

مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں مسجد پر بم حملہ ،10افرادزخمی

datetime 13  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں مسجد پر بم حملہ ،10افرادزخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ضلع شوپیاں کے جامع مسجد میں گرینیڈدھماکےسے دس افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے دوسرا گرینیڈ ناکارہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے جامع مسجد میں دھماکا نماز فجر کے بعد ہوا۔ دھماکا خیز مواد مسجد کے احاطے میں ایک دھاتی گلاس میں رکھا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں مسجد پر بم حملہ ،10افرادزخمی

ہیکرز نے پریس ریلیز کی چوری سے 10کروڑ ڈالر کمائے ،گرفتار کر لیا گیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

ہیکرز نے پریس ریلیز کی چوری سے 10کروڑ ڈالر کمائے ،گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) امریکہ میں سائبر کرائم کا ایک بڑا واقعہ سامنے آگیا ، ہیکرز نے وال سٹریٹ جرنل کی پریس ریلیز کو چوری کرکے معلومات کے غیر قانونی تبادلے سے 10کروڑ ڈالر کمالئے ، پولیس نے متعدد افراد کو اس جرم میں ملوث ہونے کی بنیاد پر گرفتار کر لیا ، بزنس… Continue 23reading ہیکرز نے پریس ریلیز کی چوری سے 10کروڑ ڈالر کمائے ،گرفتار کر لیا گیا

وسطیٰ افریقہ: جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اقوام متحدہ کے سفیر برطرف

datetime 13  اگست‬‮  2015

وسطیٰ افریقہ: جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اقوام متحدہ کے سفیر برطرف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمہوریہ وسطیٰ افریقہ میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کے اہلکاروں کے خلاف جنسی زیادتی کے الزامات سامنے آنے کے بعد اقوام متحدہ نے ملک میں تعینات اپنے سفیر جنرل باباکر گایا کو ا±ن کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے بتایا کہ انھوں نے جمہوریہ… Continue 23reading وسطیٰ افریقہ: جنسی زیادتی کے الزامات کے بعد اقوام متحدہ کے سفیر برطرف

مصر میں گرمی کی لہر سے 2 دن میں 40 افراد ہلاک

datetime 13  اگست‬‮  2015

مصر میں گرمی کی لہر سے 2 دن میں 40 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر میں شدید گرمی کی لہر سے 2 روز میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ مصر کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے شمال میں گزشتہ روز درجہ حرارت 40 درجے سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جس کے نتیجے میں 2 روز میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ہلاک ہونے… Continue 23reading مصر میں گرمی کی لہر سے 2 دن میں 40 افراد ہلاک

امریکہ نے پاکستان کی اہم ترین امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

امریکہ نے پاکستان کی اہم ترین امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکا نے پاکستان کو عندیہ دیا ہے کہ اتحادی سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) میں 2015 کے بعد مزید توسیع کا امکان نہیں۔دفاعی ذرائع کے مطابق یہاں وزارت دفاع میں 23ویں دفاعی مشاورتی گروپ (ڈی سی جی) کے اجلاس میں سی ایس ایف کے مستقبل کا معاملہ زیر غور آیا۔اجلاس میں محکمہ دفاع اور… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان کی اہم ترین امداد بند کرنے کا عندیہ دیدیا