سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں پولیس نے دہشت گردی کے شبہے میں ایک مسجد پر چھاپہ مار کر تلاشی لی۔آسٹریلوی ریاست نیو ساوتھ ویلز کی پولیس کا کہنا ہے کہ مغربی سڈنی کے علاقے پاراماٹا میں واقع ایک مسجد پر چھاپا مارا گیا۔ سڈنی پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد کی تلاشی مقامی مسلمان کمیونٹی کے نمائندوں کی مشاورت کے بعد لی گئی۔پولیس کے ایک سویلین اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کرنے والا 15 سالہ لڑکا پہلے اس مسجد میں گیا تھا۔ قتل کی واردات کو آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل پہلے ہی دہشت گردی کا واقعہ قرار دے چکے ہیں
آسٹریلیا میں دہشتگردی کے شبہے میں پولیس کا مسجد پر چھاپہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































