جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ملائشیا میں دھوئیں کے بادل، اسکول اور ہوائی اڈے بند،وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائشیا میں دھوئیں کے بادلوں کی وجہ سے ملک بھر کے اسکول دو دن کے لیے بند کر دیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کے مطابق پڑوسی ملک انڈونیشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے دھوئیں کی ایک موٹی تہہ ملائشیا کے کئی علاقوں پر بھی چھا گئی ہے۔ اسی وجہ سے بچوں کو اس مضر صحت دھوئیں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے اسکول بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ شدید دھوئیں کی وجہ سے گزشتہ روز ملک کے کئی ہوائی اڈوں کو بھی بند کر دیا گیا تھا جبکہ دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی مشہور میراتھن ریس بھی منسوخ کر دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…