بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

داعش ۔۔۔امریکہ نے شکست تسلیم کرلی

datetime 14  اگست‬‮  2015

داعش ۔۔۔امریکہ نے شکست تسلیم کرلی

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان میں امریکی سربراہی میں کام کرنے والے فوجی مشن کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ولسن شوفنرنے کہاہے کہ افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش کی مسلح کارروائیاں بڑھتی جا رہی ہیں لیکن ابھی تک یہ شدت پسندانہ حملے بظاہر غیر مربوط انداز میں کیے جا رہے ہیں۔ افغانستان میں امریکی سربراہی میں کام کرنے… Continue 23reading داعش ۔۔۔امریکہ نے شکست تسلیم کرلی

ترکی میں حکمران جماعت کی کشتی ڈولنے لگی

datetime 14  اگست‬‮  2015

ترکی میں حکمران جماعت کی کشتی ڈولنے لگی

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی میں حکومت سازی کے لیے حکمران جماعت اے کے پی اور اس کی حریف جماعت سی ایچ پی کے درمیان مذاکرات بغیر کسی کامیابی کے ختم ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم احمد داد اوغلونے کہاکہ قبل از وقت انتخابات کا بہت زیادہ امکان ہے،ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی قدامت پسند جماعت… Continue 23reading ترکی میں حکمران جماعت کی کشتی ڈولنے لگی

امریکہ قائداعظم کے کس پیغام سے متاثر ہے ،جانیئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کیا کہتے ہیں

datetime 14  اگست‬‮  2015

امریکہ قائداعظم کے کس پیغام سے متاثر ہے ،جانیئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کیا کہتے ہیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ امریکہ یوم آزادی کے جشن میں پاکستان کے ساتھ شریک ہے اور امن و خوشحالی کے لیے دونوں ممالک کی شراکت داری کو مضبوط کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے،امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے صدر اوباما اور امریکی عوام کی طرف سے پاکستان… Continue 23reading امریکہ قائداعظم کے کس پیغام سے متاثر ہے ،جانیئے امریکی وزیرخارجہ جان کیری کیا کہتے ہیں

پاکستانی ہائی کمشنرکانئی دہلی میں یوم آزادی پر ”دبنگ خطاب“انتہاپسند ہندوﺅں کودن میں تارے دکھادیئے

datetime 14  اگست‬‮  2015

پاکستانی ہائی کمشنرکانئی دہلی میں یوم آزادی پر ”دبنگ خطاب“انتہاپسند ہندوﺅں کودن میں تارے دکھادیئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)پاکستانی ہائی کمشنرکانئی دہلی میں یوم آزادی پر ”دبنگ خطاب“انتہاپسند ہندوﺅں کودن میں تارے دکھادیئے،پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ بھارت کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنے کی کوشش کی،پاکستان آزادی کی جدوجہد میں کشمیریوں کا ساتھ دے گا۔پاکستان کے 69ویںیوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی میں… Continue 23reading پاکستانی ہائی کمشنرکانئی دہلی میں یوم آزادی پر ”دبنگ خطاب“انتہاپسند ہندوﺅں کودن میں تارے دکھادیئے

یونانی پارلیمنٹ نے تیسرے بیل آؤٹ پیکج معاہدے کی منظوری دے دی

datetime 14  اگست‬‮  2015

یونانی پارلیمنٹ نے تیسرے بیل آؤٹ پیکج معاہدے کی منظوری دے دی

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونانی پارلیمنٹ نے طویل بحث کے بعد 93 بلین ڈالر کے تیسرے بیل آؤٹ پیکج معاہدے کی منظوری دے دی۔یونان کی پارلیمان میں بیل آوٹ پیکج کے تحت اصلاحات کی منظوری کے لیے رائے شماری ہونے سے قبل ایوان میں گرما گرم بحث ہوئی جب کہ حکمراں جماعت سائیزا پارٹی کے بعض ارکان کی جانب… Continue 23reading یونانی پارلیمنٹ نے تیسرے بیل آؤٹ پیکج معاہدے کی منظوری دے دی

برطانیہ میں بیروزگاروں کی تعدادبڑھ کر 1.85ملین ہوگئی

datetime 14  اگست‬‮  2015

برطانیہ میں بیروزگاروں کی تعدادبڑھ کر 1.85ملین ہوگئی

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ میں دوسرے ماہ بھی بیروزگاری کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں ملک میں بیروزگاروں کی تعداد 1.85ملین تک پہنچ گئی ہے، نئے اعداد و شمار کے مطابق جون کی سہہ ماہی کے دوران بیروزگاروں کی تعداد میں 25ہزار کااضافہ ریکارڈ کیاگیا 2سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ مسلسل دوماہ… Continue 23reading برطانیہ میں بیروزگاروں کی تعدادبڑھ کر 1.85ملین ہوگئی

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت رہنماو¿ں کی پاکستان سے والہانہ محبت اور عقیدت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں جس کا اظہار وہاں کی عوام وقتاً فوقتاً کرتے رہتے ہیں اور پاکستان کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر بھی وہاں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھی جشن آزادی کے موقع پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا گیا

ناروے کی گیارہ کلو میٹر لمبی سرنگ میں مسافر بس کو آگ لگ گئی ،پانچ افراد کی حالت غیر

datetime 14  اگست‬‮  2015

ناروے کی گیارہ کلو میٹر لمبی سرنگ میں مسافر بس کو آگ لگ گئی ،پانچ افراد کی حالت غیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ناروے کی دوسری بڑی سرنگ(گودوانگہ ٹنل) جو 11.4 کلو میٹر لمبی ہے اس میں گذشتہ دنوں ایک مسافر بس جس میں 32 چینی سیاح سوار تھے کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پوری بس جل کر راکھ کا ڈھیر ہو گئی۔ ناروےجن اخبار کے مطابق چینی سیاح سویڈن سے… Continue 23reading ناروے کی گیارہ کلو میٹر لمبی سرنگ میں مسافر بس کو آگ لگ گئی ،پانچ افراد کی حالت غیر

پاکستان جانے کی کوشش پر امریکا میں سزا

datetime 14  اگست‬‮  2015

پاکستان جانے کی کوشش پر امریکا میں سزا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں ایک دہشت گرد گروہ میں شامل ہونے کی کوشش کا جرم ثابت ہونے پر امریکا میں ایک شخص کو سولہ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بروکلین میں ڈسٹرکٹ کورٹ نے البانیا کے31 سالہ آگرون ہس بجرامی کو جمعرات کے روز سزا سنائی۔استغاثہ کا کہنا تھا کہ آگرون نے 2011 میں… Continue 23reading پاکستان جانے کی کوشش پر امریکا میں سزا