جاپان اور روس کا امریکہ کو بدترین جھٹکا،ڈالر کے قدم ڈگمگانے لگے
ماسکو (نیوزڈیسک)جاپان اور روس کا امریکہ کو بدترین جھٹکا،ڈالر کے قدم ڈگمگانے لگے،جاپان نے روس کے ساتھ باہمی تجارت میں نقصان کے خطرے کو کم کرنے کے لئے ڈالر کی بجائے ین استعمال کرنے کی تجویز پیش کردی ۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان نے روس کو تجویز پیش کی ہے کہ باہمی تجارت… Continue 23reading جاپان اور روس کا امریکہ کو بدترین جھٹکا،ڈالر کے قدم ڈگمگانے لگے