سین ڈیاگو، 2چھوٹے طیارے فضاءمیں ٹکرا گئے،4افراد ہلاک
سین ڈیاگو (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 2چھوٹے طیارے فضاءمیں ٹکرانے کے نتیجے میں4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں براﺅن فیلڈ ایئرپورٹ کے قریب پیش آیا، حادثے کا شکار طیاروں میں 2انجن والا سیبری لائینر جبکہ دوسرا سنگل انجن سیزنا طیارہ تھا۔… Continue 23reading سین ڈیاگو، 2چھوٹے طیارے فضاءمیں ٹکرا گئے،4افراد ہلاک