بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں اپنا اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ تیارکر لیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں اپنا اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ تیارکر لیا

طرابلس(نیوز ڈیسک) عسکرےت پسند گروہ داعش نے لیبیا کے ساحلی شہر سرت میں اپنا ایک بڑا اڈہ قا ئم کرنے کا منصوبہ بناےا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سرت شہر حکمت عملی کے لحاظ سے بڑی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے، ےہی وجہ ہے کہ داعش اس علاقے میں اپنا اڈہ قائم… Continue 23reading داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں اپنا اڈہ قائم کرنے کا منصوبہ تیارکر لیا

اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،بھارتی وزیراعظم دبئی میں برس پڑے

datetime 17  اگست‬‮  2015

اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،بھارتی وزیراعظم دبئی میں برس پڑے

دبئی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے کہاہے کہ دنیا کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے اوراس کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے عالمی برادری کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ دہشت گردی کی مددکرنے والوں کے ساتھ ہیں یا ان کے خلاف ہیں،اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،اس حوالے سے… Continue 23reading اچھے یابرے طالبان اوراچھی یا بری دہشت گردی کا معاملہ نہیں چلے گا،بھارتی وزیراعظم دبئی میں برس پڑے

3 پاکستانی خواتین نے عالمی سطح پرٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی

datetime 17  اگست‬‮  2015

3 پاکستانی خواتین نے عالمی سطح پرٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق بین الاقوامی سطح پر لا تعداد مسائل اور تنقید کا سامنا کرنے والے پاکستان کی تین خواتین نے ایک بار پھر عالمی افق پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والی تین خواتین نے رواں سال یونیورسٹی آف لندن کے تحت منعقد ہونے… Continue 23reading 3 پاکستانی خواتین نے عالمی سطح پرٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی

تھائی لینڈ،ہندوﺅں کی عبادت گاہ میں دھماکہ،چارغیرملکیوں سمیت27افرادہلاک،80زخمی

datetime 17  اگست‬‮  2015

تھائی لینڈ،ہندوﺅں کی عبادت گاہ میں دھماکہ،چارغیرملکیوں سمیت27افرادہلاک،80زخمی

بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک میں ہندوﺅں کے مندرمیں بم دھماکے کے نتیجے میں چارغیرملکیوں سمیت27افرادہلاک جبکہ78زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد مرکزی شاہرہ پر کھڑی موٹرسائیکلوں میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اورزخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کیاگیا،بفائیوسٹار ہوٹل کے قریب… Continue 23reading تھائی لینڈ،ہندوﺅں کی عبادت گاہ میں دھماکہ،چارغیرملکیوں سمیت27افرادہلاک،80زخمی

سپین ,میلوں کے دوران گلیوں میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے خطرناک کھیل میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 17  اگست‬‮  2015

سپین ,میلوں کے دوران گلیوں میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے خطرناک کھیل میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین بھر میں میلوں کے دوران گلیوں میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے خطرناک کھیل میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔جولائی سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں چار کی ہلاکتیں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہوئیں اور اتنے کم عرصے میں ہونے والی ہلاکتوں کا… Continue 23reading سپین ,میلوں کے دوران گلیوں میں بیلوں کے آگے دوڑنے کے خطرناک کھیل میں سات افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

افغان سیکورٹی فورسز نے 7 پاکستانیوں کو ہلاک کردیا،افغان وزارت داخلہ کی تصدیق

datetime 17  اگست‬‮  2015

افغان سیکورٹی فورسز نے 7 پاکستانیوں کو ہلاک کردیا،افغان وزارت داخلہ کی تصدیق

کابل(نیوزڈیسک)افغاان سیکورٹی فورسزنے ملک کے مختلف شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران سات پاکستانیوں سمیت 100جنجگوﺅں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، واضح رہے کہ افغان فورسز نے ان پاکستانیوں کو جنگجو قراردیا ہے مگر تاحال آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی کہ کیا واقعی یہ پاکستانی جنگجوتھے یا عام شہری-سکیورٹی فرسز کی… Continue 23reading افغان سیکورٹی فورسز نے 7 پاکستانیوں کو ہلاک کردیا،افغان وزارت داخلہ کی تصدیق

کویت سٹی،ہوشیار سمگلر بالآخر پکڑا ہی گیا،جانیئے سمگلنگ کا حیرت انگیز طریقہ

datetime 17  اگست‬‮  2015

کویت سٹی،ہوشیار سمگلر بالآخر پکڑا ہی گیا،جانیئے سمگلنگ کا حیرت انگیز طریقہ

کویت سٹی(نیوزڈیسک)دنیا میں منشیات فروش مختلف طریقے سے بیرون ملک منشیات سمگل کرتے ہیں اور بیشتر اوقات پکڑے بھی جاتے ہیں لیکن کویت میں عرب شہری نے انتہائی محفوظ طریقہ اپنایا لیکن وہ قانون کے ہاتھوں بچ نہیں پایا آخرکار پکڑ ا ہی گیا ۔جرمن میڈیاکے مطابق کویت ائیر پورٹ حکام نے منشیات کے عادی… Continue 23reading کویت سٹی،ہوشیار سمگلر بالآخر پکڑا ہی گیا،جانیئے سمگلنگ کا حیرت انگیز طریقہ

افغان انٹیلی جنس کا داعش کمانڈراوردوپاکستانیوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2015

افغان انٹیلی جنس کا داعش کمانڈراوردوپاکستانیوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

کابل(نیوزڈیسک)افغان انٹیلی جنس نے داعش کمانڈراور دوپاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے ہے ،افغان میڈیا کے مطابق افغان انٹلیل جنس (این ڈی ایس) کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں کارروائی کے دوران داعش کے گرفتار کمانڈرحیات اللہ الیاس منصور کو گرفتار کرلیا گیا ۔خصوصی آپریشن تورخم کے… Continue 23reading افغان انٹیلی جنس کا داعش کمانڈراوردوپاکستانیوں کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

افغانستان سے جرمن خاتون اغواءکرلی گئی، درجنوں اہلکار اس لڑکی کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں ،افغان پولیس

datetime 17  اگست‬‮  2015

افغانستان سے جرمن خاتون اغواءکرلی گئی، درجنوں اہلکار اس لڑکی کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں ،افغان پولیس

کابل(نیوزڈیسک)افغان دارالحکومت کابل سے ایک جرمن خاتون کو اغوا کر لیا گیا،فوری طور پر کسی گروہ نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک اعلی افغان پولیس اہلکار نے اس واقعے کے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ایک جاسوس کتے نے اس لڑکی کی تلاش کے دوران ایک… Continue 23reading افغانستان سے جرمن خاتون اغواءکرلی گئی، درجنوں اہلکار اس لڑکی کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں ،افغان پولیس