اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

71 ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4 کرینگے، بی جے پی رہنما

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

71 ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4 کرینگے، بی جے پی رہنما

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے رہنما سبرا منیم سوامی نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر پاکستان جنگ چاہتا ہے تو بھارت تیار ہے ، 1971ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا ، اب اس کے 4 حصے کریں گے ، پاکستان طاقتور نہیں وہ… Continue 23reading 71 ءمیں پاکستان 2حصوں میں تقسیم کیا اب 4 کرینگے، بی جے پی رہنما

یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک

دبئی (نیوز ڈیسک) یمن میں تیل کے اسمگلروں پر اتحادی افواج کی بمباری سے 20 بھارتی اسمگلر ہلاک ہوگئے ، اتحادی طیاروں نے یمنی علاقے حدیدہ کے قریب الخوخہ پورٹ پر 2 کشتیوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلر ہلاک ہوگئے،قطری ٹی وی الجزیرہ نے… Continue 23reading یمن، اتحادی ممالک کے فضائی حملے میں 20بھارتی اسمگلرز ہلاک

یورپ خود کو منظم کرے تو پناہ گزینوں کو ضم کر سکتا ہے‘ اقوام متحدہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

یورپ خود کو منظم کرے تو پناہ گزینوں کو ضم کر سکتا ہے‘ اقوام متحدہ

امریکہ (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیناں کے ہائی کمشنر نے یورپی اتحاد پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ پناہ دینے کے غیرفعال اور بدنظمی کے شکار نظام کی سربراہی کر رہا ہے۔ ہائی کمشنر انٹونیو گونٹارش نے کہا ہے کہ یورپی اتحاد اتنا وسیع ہے کہ اگر خود کو منظم کرے… Continue 23reading یورپ خود کو منظم کرے تو پناہ گزینوں کو ضم کر سکتا ہے‘ اقوام متحدہ

بنگلہ دیش کے کمسن مزدور، ڈیوٹی 11گھنٹے روزانہ، معاوضہ ساڑھے 6ڈالر ماہانہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

بنگلہ دیش کے کمسن مزدور، ڈیوٹی 11گھنٹے روزانہ، معاوضہ ساڑھے 6ڈالر ماہانہ

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بچوں کو غبارے بہت خوبصورت اور دلکش معلوم ہوتے ہیں۔ تقریبات اور میلوں ٹھیلوں کی رنگینی میں اضافہ کرتے ہیں اور دنیا بھر کے بچے ان کی طرف متوجہ ہوتے ہیں۔بچوں کیلئے غبارے خوبصورتی اور رنگینی کی علامت ہیں مگر اس وقت تک جب تک وہ اس مشقت کا حصہ نہ ہوں جو… Continue 23reading بنگلہ دیش کے کمسن مزدور، ڈیوٹی 11گھنٹے روزانہ، معاوضہ ساڑھے 6ڈالر ماہانہ

لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکی شہرلاس ویگاس سے لندن جانے والی برٹش ایئر ویز کے طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے 20 مسافر زخمی ہوگئے۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق برٹش ایئر ویز کا جیٹ طیارہ لاس ویگاس سے لندن جانے کے لیے رن وے پر تیار کھڑا تھا کہ اس دوران طیارے کے بائیں انجن میں اچانک… Continue 23reading لاس ویگاس سے لندن جانےوالے طیارے میں آتشزدگی،20 زخمی

ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) ہلیری کلنٹن نےوزارت خارجہ دورمیں ذاتی ای میل استعمال کرنے پرمعافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے تسلیم کرلیا کہ ذاتی ای میل اکاونٹ استعمال کرناغلطی تھی۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن نے کہا کہ وزیر خارجہ کی حیثیت سے سرکاری خط و کتابت کے لیے ذاتی ای میل اکاونٹ… Continue 23reading ہلیری کی بطور وزیرخارجہ ذاتی ای میل اکاونٹ کے استعمال پر معذرت

دونوں کوریائی ملکوں نے جنگ میں بچھڑ ے خاندانوں کو آپس میں ملانے پر اتفاق کرلیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015

دونوں کوریائی ملکوں نے جنگ میں بچھڑ ے خاندانوں کو آپس میں ملانے پر اتفاق کرلیا

سیول(آن لائن) سیول کے مطابق شمالی اور جنوبی کوریا نے ان خاندانوں کو مِلوانے کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کر لیا ہے جو کوریا کی جنگ میں بچھڑ گئے تھے۔ان بچھڑے خاندانوں کی ملاقات اکتوبر میں شمالی کوریا کے ایک سیاحتی مقام پر کرائی جائے گی۔ یہ فیصلہ گذشتہ ماہ دونوں ملکوں کے… Continue 23reading دونوں کوریائی ملکوں نے جنگ میں بچھڑ ے خاندانوں کو آپس میں ملانے پر اتفاق کرلیا

بھارتی جمہوریہ کے چہرے پر داغ مزید گہرا ہوگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

بھارتی جمہوریہ کے چہرے پر داغ مزید گہرا ہوگیا

احمد آباد (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں گزشتہ 14 سالوں کے دوران دلت خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں پانچ گنا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ اس میں دیہی اور قبائلی علاقوں میں ہونیوالے ایسے واقعات شامل نہیںہیں جن کی رپورٹ درج نہیں کروائی گئی ہے۔ شمالی گجرات کی انسانی حقوق کی تنظیم آر ٹی… Continue 23reading بھارتی جمہوریہ کے چہرے پر داغ مزید گہرا ہوگیا

مسلمان آبادی میں اضافہ،ہندوانتہاپسند”علاج“پر مجبورہوگئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2015

مسلمان آبادی میں اضافہ،ہندوانتہاپسند”علاج“پر مجبورہوگئے

ناسک (نیوزڈیسک) بھارت میں مسلمان آبادی میں اضافے سے پریشان وشوہند پریشد نے ہندو آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وشوہندوپریشد کے سربراہ پروین نوگڑیا نے کہا ہےکہ جلد ہی ہندوﺅں کی تعداد بڑھانے کیلئے کوششوں آغاز کردیا جائیگا ایسے تمام ہندو خاندان جن کی اولاد نہیں… Continue 23reading مسلمان آبادی میں اضافہ،ہندوانتہاپسند”علاج“پر مجبورہوگئے