جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیش گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

datetime 2  جولائی  2015

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیش گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی جانب سے ایک روز قبل افتتاح کی جانے والی چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ کو پاکستای ہیکرز نے ہیک کرکے اس کے ٹائٹل پر پاکستان زندہ باد لکھ دیا ۔پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کو ہیک کر… Continue 23reading پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیش گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

بیس ارب ڈالرز کی منی لانڈرنگ ،19برطانوی کمپنیوں کےخلاف تحقیقات

datetime 2  جولائی  2015

بیس ارب ڈالرز کی منی لانڈرنگ ،19برطانوی کمپنیوں کےخلاف تحقیقات

لاہور(نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو مشکل وقت کا سامنا ہے۔ وہ9جولائی 2015ء تک ضمانت پر ہیں۔ 15 روز کے اندر وہ لندن پولیس کے سامنے ایک ایسے وقت پیش ہوں گے جب برطانوی کرائون پراسیکیوشن سروس بظاہر منی لانڈرنگ کو پکڑ اور گرفت میں لانے… Continue 23reading بیس ارب ڈالرز کی منی لانڈرنگ ،19برطانوی کمپنیوں کےخلاف تحقیقات

واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع،الرٹ جاری

datetime 2  جولائی  2015

واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع،الرٹ جاری

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع، امریکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع پرنیوی یارڈ کوہرطرح کی نقل وحمل کے لئے بند کردیاگیاہے اورالرٹ جاری کردیاگیاہے ۔پولیس کی بھاری نفری نے نیوی یارڈ کوگھیرے میں لے لیاہے اوراطراف کے تمام… Continue 23reading واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع،الرٹ جاری

انڈونیشین فوجی طیارہ انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا، ایئرفرانس

datetime 2  جولائی  2015

انڈونیشین فوجی طیارہ انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا، ایئرفرانس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایئرفرانس کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے فوجی طیارے کو پیش آنے والا حادثہ ممکنہ طور پر 4 میں سے ایک انجن کی کم رفتار کے باعث پیش آیا تاہم گنجائش سے زیادہ افراد کو طیارے میں سوار کرنا حادثے کی وجہ نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی 130 طیارے فراہم کرنے والی… Continue 23reading انڈونیشین فوجی طیارہ انجن کی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہوا، ایئرفرانس

بھارتی فوج بحر ہند کو اپنی ملکیت نہ سمجھے،چین

datetime 2  جولائی  2015

بھارتی فوج بحر ہند کو اپنی ملکیت نہ سمجھے،چین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کی فوج نے بھارت کو انتباہ کیا ہے کہ وہ بحر ہند کو اپنی ملکیت نہ سمجھے، اس کے ایسا سمجھنے سے لڑائی چھڑ سکتی ہے، اسی سلسلے میں ایک امریکی دانشور کا خدشہ درست ہے، ایک سینئر فوجی افسر اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجی کے اسسٹنٹ پروفیسر… Continue 23reading بھارتی فوج بحر ہند کو اپنی ملکیت نہ سمجھے،چین

مصر ، جزیرہ سینا میں داعش کا حملہ ، 17 فوجی اور ایک سو شدت پسند ہلاک

datetime 2  جولائی  2015

مصر ، جزیرہ سینا میں داعش کا حملہ ، 17 فوجی اور ایک سو شدت پسند ہلاک

قا ہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے جزیرہ نما سینا میں دولت اسلامیہ کے حملوں میں ایک سو شدت پسند اور 17 فوجی ہلاک ہو گئے ۔مصری فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی سینا صوبے کے علاقے شیخ زوید میں شدت پسندوں نے پانچ سکیورٹی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔مصر کی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد سمیر… Continue 23reading مصر ، جزیرہ سینا میں داعش کا حملہ ، 17 فوجی اور ایک سو شدت پسند ہلاک

شام میں ’دولت اسلامیہ‘ پر بمباری کی اجازت دی جائے ،سیکرٹری دفاع برطانیہ

datetime 2  جولائی  2015

شام میں ’دولت اسلامیہ‘ پر بمباری کی اجازت دی جائے ،سیکرٹری دفاع برطانیہ

لند ن (نیوزڈیسک)برطانیہ کےسیکرٹری دفاع مائیکل فیلننے پارلیمنٹ سے شام میں دعش کو نشانہ بنانے کی اجازت مانگنے کا عندیہ دیدیا ۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق برطانوی فضائیہ ستمبر سے عراق میں ’دولت اسلامیہ‘ کے اہداف پر بمباری کر رہی ہے لیکن وزیر دفاع اب پارلیمنٹ کو شام میں بھی… Continue 23reading شام میں ’دولت اسلامیہ‘ پر بمباری کی اجازت دی جائے ،سیکرٹری دفاع برطانیہ

منی لانڈرنگ کیس میں 2 نئے بھارتی باشندوں کے نام سامنے آگئے

datetime 2  جولائی  2015

منی لانڈرنگ کیس میں 2 نئے بھارتی باشندوں کے نام سامنے آگئے

لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے دوران میں 2 نئے ناموں کا انکشاف ہے، دونوں لوگ برطانوی نژاد بھارتی ہیں۔ بدھ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں دو نئے ناموں کا انکشاف ہوا ہے جس میں یاسین حاجی اور لطیف جیوا شامل ہیں۔… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس میں 2 نئے بھارتی باشندوں کے نام سامنے آگئے

پاک روس تعلقات میں بڑابریک تھرو ،روس نے اہم منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضامند

datetime 1  جولائی  2015

پاک روس تعلقات میں بڑابریک تھرو ،روس نے اہم منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضامند

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور روس کے اقتصادی تعلقات میں بڑے بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ہے، روس پاکستان میں ایل این جی پائپ لائن بچھانے کے منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضا مند ہوگیا ہے اور توقع ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ روس کے دوران معاہدہ پر دستخط ہوجائیں گے۔اعلی سفارتی ذرائع کے… Continue 23reading پاک روس تعلقات میں بڑابریک تھرو ،روس نے اہم منصوبے میں سرمایہ کاری پر رضامند