برما کے مسلمانوں پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) میانمار سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہاں بارش اور طوفان نے بدترین تباہی مچادی ہے، 14 میں سے 12 ریاستیں سائیکلون طوفان کی شدید زد میںہیں ،مسلم اکثریتی صوبے اراکان کو زبردست جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، اراکان صوبے کے سرکاری اعلان… Continue 23reading برما کے مسلمانوں پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی