جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نائیجیریا , بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی

datetime 7  جولائی  2015

نائیجیریا , بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی

ابوجا(نیوزڈیسک)نائیجیریا میں بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 47ہوگئی میڈیا رپورٹ کے مطابق دھماکے نائیجیریا کے مرکزی شہر جوس میں ہوئے۔ پہلا دھماکہ مسجد کے قریب ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق امام کے درس کے دوران مسلح افراد مسجد میں داخل ہوئے اور انہوں نے فائرنگ شروع کردی اور اس کے بعد اچانک دھماکہ ہوگیا… Continue 23reading نائیجیریا , بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 47 ہوگئی

امریکا میں یوم آزادی پرفائرنگ کے واقعات میں 8افراد ہلاک

datetime 7  جولائی  2015

امریکا میں یوم آزادی پرفائرنگ کے واقعات میں 8افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا کے یوم آزادی پر 4 جولائی کو شہر شکاگو میں فائرنگ کے 33 واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والوں میں ایک 7 سالہ بچہ اماری بران بھی شامل ہے جو اپنے والد کے ہمراہ آتش بازی کا مظاہرہ دیکھ رہا تھا کہ فائرنگ کا نشانہ… Continue 23reading امریکا میں یوم آزادی پرفائرنگ کے واقعات میں 8افراد ہلاک

نائیجریا,چرچ میں خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

datetime 7  جولائی  2015

نائیجریا,چرچ میں خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

ابوجا(نیوزڈیسک) نائیجریا کے شہر پوٹیسکم میں واقع چرچ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ مقامی افراد کے مطابق حملہ آور خاتون تھی۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق نائیجریا میں… Continue 23reading نائیجریا,چرچ میں خودکش حملہ، 5 افراد ہلاک

پاکستان کواسلحہ کی فراہمی ،بھارت روس سے ناراض

datetime 6  جولائی  2015

پاکستان کواسلحہ کی فراہمی ،بھارت روس سے ناراض

برسبین (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق جماعت الدعوۃاور لشکر طیبہ کے ساتھ تعلق رکھنے کے الزام میں پاکستان کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے بھارتی اقدام کو روس نے مسترد کرتے ہوئے بھارتی موقف کی حما یت سے انکا کردیا۔ برسبین میں بھارتی موقف کی حمایت سے روسی انکار نے نئی دہلی میںبے چینی پیداکردی ہے۔ماضی… Continue 23reading پاکستان کواسلحہ کی فراہمی ،بھارت روس سے ناراض

جرمنی کی خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

datetime 6  جولائی  2015

جرمنی کی خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

برلن(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی سیاسی رہنماء ژُولیا کلوئکنر کا ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ مسلمان خواتین کا برقعہ پہننا جرمن معاشرے میں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کے بنیادی اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک کُھلا اشارہ ہے کہ ہمارے… Continue 23reading جرمنی کی خاتون سیاستدان نے برقعہ پہننے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

برطانوی شہریت کےلئے امیگرنٹ کو64بارسٹیزن شپ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت

datetime 6  جولائی  2015

برطانوی شہریت کےلئے امیگرنٹ کو64بارسٹیزن شپ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت

لندن (نیوزڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھرکے افراد جوبرطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہاں ہیں اب ان کوبرطانوی شہریت کےلئے 64 بارسٹیزن شپ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی. برطانیہ کا شہری بننے کے خواہاں ہر غیر ملکی کے لیے ضروری ہے کہ وہ45منٹ کے لائف ان یوکے انگلش ایگزام میں بیٹھے۔ جس میں برطانوی رسم… Continue 23reading برطانوی شہریت کےلئے امیگرنٹ کو64بارسٹیزن شپ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت

منشیات کے پیسے کی منی لانڈرنگ کا عالمی مرکزکون سا شہر ہے؟

datetime 6  جولائی  2015

منشیات کے پیسے کی منی لانڈرنگ کا عالمی مرکزکون سا شہر ہے؟

لندن(نیوزڈیسک)لندن اب منشیات کی تجارت کے لئے عالمی منی لانڈرنگ سینٹر ہے، برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ کے مطابق یہ انکشاف ایک بین الاقوامی مسلمہ کرائم ایکسپرٹ نے کیا ہے ،انٹرنیشنل بیسٹ سیلر گوموراہ کے مصنف روبرٹو سیویانو نے کہا ہے کہ برطانوی بینکوں اور مالیاتی اداروں نے نام نہاد اپنے کسٹمر کو جانئے کے رولز نظر… Continue 23reading منشیات کے پیسے کی منی لانڈرنگ کا عالمی مرکزکون سا شہر ہے؟

بلوچستان میں دنیا بھرکی انٹیلی جنس ایجنسیاں کام کررہی ہیں ،روسی ٹی وی کادعوی

datetime 6  جولائی  2015

بلوچستان میں دنیا بھرکی انٹیلی جنس ایجنسیاں کام کررہی ہیں ،روسی ٹی وی کادعوی

ماسکو(نیوزڈیسک) بلوچستان میں سرگرم علیحدگی پسند و فرقہ وارانہ تنظمیں چین و پاکستان کی ترقی کو روکنے اور ایران پر خفیہ جنگ مسلط کرنے کی غرض سے بنائی گئیں ہیں، ان میں سے بعض کالعدم تنظیموں کی بھرتیاں ’’ موساد‘‘ اور ’’ سی آئی اے‘‘ ملکر کرتی ہیں۔ اس کا انکشاف روس کے انگلش نیوز… Continue 23reading بلوچستان میں دنیا بھرکی انٹیلی جنس ایجنسیاں کام کررہی ہیں ،روسی ٹی وی کادعوی

جنوبی ایشیا میں پراکسی وار ختم ہونی چاہئے، امریکی سفیر

datetime 6  جولائی  2015

جنوبی ایشیا میں پراکسی وار ختم ہونی چاہئے، امریکی سفیر

پشاور (نیوزڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثرکن ہیں‘ اب وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پراکسی وار کو اختتام پذیر ہوجانا چاہیے‘ اس سے قطع نظر کہ خطے میں ان جنگوں کے پیچھے کون ہے۔پاکستان کی… Continue 23reading جنوبی ایشیا میں پراکسی وار ختم ہونی چاہئے، امریکی سفیر