ملالہ کی او لیول کے امتحان میں شاندار کامیابی ،آصفہ بھٹو اور دیگر کی مبارکباد
لندن (نیوزڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کا او لیول کے امتحان کا نتیجہ آگیا ہے جس میں انہوں نے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ نتیجے کے مطابق انہوں نے 6 مضامین میں اے پلس جبکہ 4 مضامین میں اے گریڈ حاصل کیا۔ملالہ نے ریاضی کے دونوں پرچوں، بیالوجی، کیمسٹری، فزکس اور دینیات… Continue 23reading ملالہ کی او لیول کے امتحان میں شاندار کامیابی ،آصفہ بھٹو اور دیگر کی مبارکباد