یمنی باغیوں کے حملے میں سعودی فوجی شہید
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے یمنی سرحد سے متصل علاقے جازان میں سرحد پار سے کیے گئے حملے میں سعودی بارڈر فورس کا ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ یمنی علاقے سے داغا گیا ایک گولہ سعودی عرب کے علاقے میں ایک فوجی… Continue 23reading یمنی باغیوں کے حملے میں سعودی فوجی شہید