معید پیرزادہ کوہسپتال سے گرفتارکیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ابوظہبی میں گرفتارہونے والے پاکستانی اینکرپرسن معیدپیرزادہ کواس وقت گرفتارکیاگیاجب انہوں نے اپنے بیماروالد سے ہسپتال میں انگوٹھے لگوائے توہسپتال انتظامیہ نے پولیس کواطلاع کردی جس پرسی سی ٹی فوٹیج کے ذریعے معید پیرزادہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ادھردفترخارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ وہ معید پیرزادہ کے بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کرسکتے