عید پر معروف ٹی وی چینل کیلئے بڑی خوشخبری
قاہرہ (نیوزڈیسک)مصرکے صدر نے الجزیرہ چینل کے تین صحافیوں میں سے دو کو معاف کر دیا ہے جنھیں ’جھوٹی خبریں پھیلانے‘ کے الزام پر مجرم قرار دیا گیا تھا اور تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔صدر عبدالفتح السیسی نے کینیڈا کے شہری محمد فہمی اور مصر کے باہر محمد کے علاوہ 98 دوسرے… Continue 23reading عید پر معروف ٹی وی چینل کیلئے بڑی خوشخبری