جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

اشرف غنی مشتعل،پاکستان پر برس پڑے،پاکستان سے جنگ کے پیغام کامعنی خیز الزام

datetime 10  اگست‬‮  2015

اشرف غنی مشتعل،پاکستان پر برس پڑے،پاکستان سے جنگ کے پیغام کامعنی خیز الزام

کابل(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمیں پاکستان کی جانب سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں .ہمیں تو امن کی امید تھی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اشرف غنی نے کہاکہ پچھلے کچھ دنوں کے دوران پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں موجود بم بنانے والی فیکٹریاں اور ٹریننگ… Continue 23reading اشرف غنی مشتعل،پاکستان پر برس پڑے،پاکستان سے جنگ کے پیغام کامعنی خیز الزام

امن و امان کی مخدوش صورتحال، پاکستان کا افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

datetime 10  اگست‬‮  2015

امن و امان کی مخدوش صورتحال، پاکستان کا افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

کابل(نیوزڈیسک)امن و امان کی مخدوش صورتحال، پاکستان کا افغانستان کے بارے میں اہم اعلان،کابل کے ایئرپورٹ پر ہونے والے حالیہ خود کش دھماکے اور امن و امان کی جاری مخدوش صورت حال کے باعث پاکستان سے کابل جانے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابل کے ایئرپورٹ پر ہونے والے حالیہ خود… Continue 23reading امن و امان کی مخدوش صورتحال، پاکستان کا افغانستان کے بارے میں اہم اعلان

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 4پاکستانی جاں بحق

datetime 10  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 4پاکستانی جاں بحق

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جدہ میں ٹریفک حادثے کے دوران پاکستانی خاندان کے 4افراد جاں بحق گئے ، نجی ٹی وی کے مطابق چاروں پاکستانی عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ سے جدہ جارہے تھے کہ ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے ، سعودی پولیس کے مطابق حادثہ کی وجوہات  کا تعین کیا جارہا ہے ہلاک ہونے کے… Continue 23reading سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں 4پاکستانی جاں بحق

ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

datetime 10  اگست‬‮  2015

ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترکی کے شہراستنبول میں امریکی قونصل خانے پر 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ سیکیورٹی فورسز نے خاتون حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2 حملہ آوروں نے استنبول میں واقع امریکی قونصل خانے پر فائرنگ شروع کردی… Continue 23reading ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

جھارکھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

جھارکھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

اسلام آباد( نیوزڈیسک ) بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے گیارہ افراد ہلاک بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب زائرین مندر میں مذہبی رسومات ادا کر رہے تھے ، حکام کے مطابق زیادہ رش کی وجہ سے اور ایک دوسرے سے آگے جانے کی دوڑ میں یہ بھگدڑ… Continue 23reading جھارکھنڈ میں بھگدڑ مچنے سے 11 افراد ہلاک ہوگئے

رکشہ چلانے والے نے نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹا دیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

رکشہ چلانے والے نے نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کے گلابی شہر جے پور کے رکشہ چلانے والے عابد قریشی نے سڑک پر لاوارث ملنے والے ایک لاکھ 17 ہزار روپے پولیس کے حوالے کر دیے۔ہر رکشہ ڈرائیور کی طرح عابد کی زندگی بھی پاں کے دم پر چلتی ہے، لیکن اب ان کی ایمانداری کی تعریف چہار جانب ہو رہی… Continue 23reading رکشہ چلانے والے نے نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹا دیا

داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا،ڈیفنس نیوز کے مطابق امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل رائے اڈیرنو نے کہا کہ داعش ایک دو سال کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس کو ختم کرنے میں 10 سے 20 سال لگ سکتے ہیں۔ امریکہ کے مشرق وسطیٰ کی شدت… Continue 23reading داعش۔۔امریکہ کے آرمی چیف نے ہی امریکہ کی طاقت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

اقتصادی بحران نے امریکیوں کو آداب سکھادیئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

اقتصادی بحران نے امریکیوں کو آداب سکھادیئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)اقتصادی بحران نے امیریکیوں کو آداب سکھادیئے،امریکی معاشرے میں ایک بار پھر نوجوانوں میں اپنے والدین کے ہمراہ رہنے کے رجحان میں اضافہ ہو نے لگا واشنگٹن کے پیو رسرچ سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق18 تا 34 برس کے نوجوان الگ رہنے کی بجائے اپنے والدین کے ساتھ رہنے کو… Continue 23reading اقتصادی بحران نے امریکیوں کو آداب سکھادیئے

جوہری ڈیل کے بعد امریکہ اب ایران کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے،اوباما نے کھل کر اظہار کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2015

جوہری ڈیل کے بعد امریکہ اب ایران کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے،اوباما نے کھل کر اظہار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر باراک اوباما نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والا جوہری معاہدہ تہران اور بین الاقوامی برادری کے درمیان تعمیری تعلقات کا باعث بھی بنے گا۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایسا جلد ممکن نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این… Continue 23reading جوہری ڈیل کے بعد امریکہ اب ایران کے ساتھ کیا کرنے جارہاہے،اوباما نے کھل کر اظہار کردیا