جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی

datetime 28  اگست‬‮  2015

ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی

تہران(نیوزڈیسک)ایران میں چودہ سالہ لڑکے کی دس سالہ لڑکی سے شادی کر دی گئی،ایرانی قانون مجریہ 2002میں شادی کے لئے لڑکے کی قانونی عمر 15 جبکہ لڑکیوں کے لئے 13 برس مقرر ہے، تاہم قانون بنانے والے پارلیمنٹرینز نے اس میں ایک چھوٹ دیتے ہوئے قانونی حد سے کم عمر بچوں کی شادی کو اس… Continue 23reading ایران میں 14 سالہ دلہا، 10 سالہ دلہن کی شادی

اقوام متحدہ کا شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

اقوام متحدہ کا شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا فیصلہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کرنے کافیصلہ کرلیاہے ۔ اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون کا کہناہے کہ شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں ، تحقیقاتی کمیٹی حملے کے ذمے داروں کا تعین کریگی ۔… Continue 23reading اقوام متحدہ کا شام میں مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کا فیصلہ

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی صدارت کیسے ختم ہوئی؟

datetime 28  اگست‬‮  2015

یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی صدارت کیسے ختم ہوئی؟

برٹش کولمبیا(نیوز ڈیسک) یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے صدر اروند گپتا نے اپنی صدارت سے استعفی دیا تواس بارے میں چہ میگوئیاں ہونے لگیںکہ انہوںنے کیسے صدارت سے استعفی دیا۔ وہ حالانکہ اہل صدر تھے لیکن وہ خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کرتے تھے اس وجہ سے بھی وہ الزامات کی زد میںرہے۔ ان کے… Continue 23reading یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کی صدارت کیسے ختم ہوئی؟

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

datetime 28  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کرنے کے الزام میں ایک اور پاکستانی شہری کا سر قلم کردیاگیا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ذوالفقار علی محمد پیٹ میں منشیات چھپا کر اسمگلنگ کررہاتھا ۔ جس پر اسے سزائے موت دی گئی ۔ جس کے بعد سعودی عرب میں رواں برس سزائے موت… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سر قلم

بھارت میں1965کی جنگ کی یاد میں حکومتی تقریبات کا آغاز،ریٹائرفوجیوں کا بائیکاٹ

datetime 28  اگست‬‮  2015

بھارت میں1965کی جنگ کی یاد میں حکومتی تقریبات کا آغاز،ریٹائرفوجیوں کا بائیکاٹ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے ریٹائرڈ فوجیوں نے 1965 کی جنگ کی سرکاری تقریبات کا بائیکاٹ کردیا،بھارتی اخبار کے مطابق 1965 کی پاک بھارت جنگ میں شریک فوجیوں کا مطالبہ ہے کہ پرانے پنشنرز کی پنشن نئے پنشنرز کے برابر کی جائے.رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر ا ±ن کی پنشن نہ بڑھائی… Continue 23reading بھارت میں1965کی جنگ کی یاد میں حکومتی تقریبات کا آغاز،ریٹائرفوجیوں کا بائیکاٹ

ہارپر نئے کینیڈینز کی مالی معاونت کریںگے

datetime 28  اگست‬‮  2015

ہارپر نئے کینیڈینز کی مالی معاونت کریںگے

مرکھم(نیوز ڈیسک) سٹیفن ہارپر نئے کینیڈینزکی مالی معاونت کریںگے۔ ہارپر نے مرکھم میںانتخابی مہم کے دوران فارنرز کے لئے کام کے مواقع بڑھانے کے لئے مالی معاونت کاسوچا ہے۔ وہ اس مد میں چالیس ملین ڈالر کی رقم مختص کرنے کاارادہ رکھتے ہیں تاکہ کینیڈا میں نئے آنے والوں کوبھی باعزت روزگار مل سکے۔وہ فارن… Continue 23reading ہارپر نئے کینیڈینز کی مالی معاونت کریںگے

بھارتی مسلمانوں نے پٹیل برادری کے مطالبات کی حمایت کردی

datetime 28  اگست‬‮  2015

بھارتی مسلمانوں نے پٹیل برادری کے مطالبات کی حمایت کردی

احمدآباد (نیوز ڈیسک) بھارت کی مسلمان تنظیموں نے پٹیل برادری کے مطالبات کی مکمل حمایت کردی۔ تلنگانا مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مشتاق ملک نے کہا ہے کہ گجرات کی پٹیل اور پٹیدار قومیتوں کے مطالبات بالکل جائز ہیں کیونکہ یہ قومتیں معاشی اعتبار سے بہت پسماندہ ہیں۔ اس کے علاوہ مسلمانوں کو بھی… Continue 23reading بھارتی مسلمانوں نے پٹیل برادری کے مطالبات کی حمایت کردی

شاہ سلمان 4 ستمبر کو اہم ترین دورہ کرینگے

datetime 28  اگست‬‮  2015

شاہ سلمان 4 ستمبر کو اہم ترین دورہ کرینگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اگلے ہفتے امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات کریں گے، جس دوران، مشرق وسطی کے متعدد معاملات پر بات چیت متوقع ہے۔اِس بات کا اعلان وائٹ ہاو¿س کے ترجمان جوش ارنیسٹ نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ دورہ چار ستمبر کو ہوگا، اور یہ کہ دورے سے… Continue 23reading شاہ سلمان 4 ستمبر کو اہم ترین دورہ کرینگے

بھارت فرانس طیاروں کی خریداری کا معاہدہ آئندہ ہفتے طے پانے کا امکان

datetime 28  اگست‬‮  2015

بھارت فرانس طیاروں کی خریداری کا معاہدہ آئندہ ہفتے طے پانے کا امکان

نئی دہلی (نیوز ڈٰیسک) بھارت کی دفاعی خریداری کونسل کے اجلاس میں فرانس کے ساتھ 5 ارب ڈالر کی مالیت 36 رافیل طیارے خریدنے کی ڈیل پر بحث کی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امید ہے ڈی اے سی آئندہ ہفتے فرانسیسی وزیر دفاع کے دورہ بھارت سے قبل طیاروں کی خریداری… Continue 23reading بھارت فرانس طیاروں کی خریداری کا معاہدہ آئندہ ہفتے طے پانے کا امکان