جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

غزہ ‘اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے6 نوجوان شہید،80زخمی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

غزہ(نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ سے 6 نوجوان شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی کے مظالم کا شکار فلسطینیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا، غزہ شہر اور خان یونس میں مظاہرین کی پیش قدمی روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے نہتے مظاہرین پر وحشیانہ فائرنگ کردی۔اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 6فلسطینی نوجوان شہید جبکہ 80سے زائد زخمی ہوئے۔ادھر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ حالیہ پر تشدد واقعات دہشت گردی ہیں، فریقین تشدد ختم کرکے امن وامان بحال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…