جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا

datetime 23  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پراپرٹی کی ٹرانسفر کے لیے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا۔

ڈی ایچ اے کی ڈیلر برادری کا شدید رد عمل ، سابق صدر ڈی ایچ اے ایجنٹس ایسوسی ایشن میجر وسیم انور چودھری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈی ایچ اے نیز 9 پر پز کے پلاٹس کی ٹرانسفر روک رکھی ہے۔ پنجاب حکومت کا این اوسی لائیں گارڈن ٹاؤن ایکسائز دفتر اور ایمپر یس روڈ دفتر کا سسٹم ڈاؤن ہے 5 ہزار فیس ہے 15 ہزار نذرانہ طلب کیا جا رہا ہے۔

پراپرٹی کا کاروبار بہتر ہونے لگتا ہے پھر کچھ ایسا کردیا جاتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو جاتا ہے ٹیکسز میں کمی کے بعد مارکیٹ بہتر ہوئی اب این اوسی کی شرط نے بری طرح متاثر کرنا شروع کر دیا ہے ۔ این اوسی کی شرط مسائل پیدا کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…