مصر میں گرمی کی لہر سے 2 دن میں 40 افراد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مصر میں شدید گرمی کی لہر سے 2 روز میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ مصر کی وزارت صحت کے مطابق ملک کے شمال میں گزشتہ روز درجہ حرارت 40 درجے سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جس کے نتیجے میں 2 روز میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ہلاک ہونے… Continue 23reading مصر میں گرمی کی لہر سے 2 دن میں 40 افراد ہلاک