اسرائیل نے فلسطینیوں کے القدس داخلے پر پابندی لگا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے قدیمی علاقے میں فلسطینیوں کے داخلے پر دو روز کی پابندی عائد کر دی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پابندی کا اعلان چھرا گھونپ کر اسرائیلی شہری کو زخمی کرنے والے فلسطینی کی صہیونی فورسز کی فائرنگ سے شہادت کے بعد سامنے آیاجبکہ واقعہ کے چند گھنٹوں بعد… Continue 23reading اسرائیل نے فلسطینیوں کے القدس داخلے پر پابندی لگا دی







































