پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فرانسیسی معاونت سے بھارت میں سمارٹ سٹی پراجیکٹ شروع

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے فرانسیسی حکومت کی معاون سے پائیدار ترقی کے لئے پوڈوچیری میں 2 ارب یورو سے سمارٹ سٹی پراجیکٹ شروع کردیا۔ بھارت میں فرانسیسی سفیر رچیئر نے کہا ہے کہ پوڈو چیری کے بعد ناگپور اور چندی گڑھ کی باری آئے گی۔ فرانسیسی سفیر نے مزید بتایا فرانسیسی ڈویلپمنٹ ایجنسی اے ایف ڈی متعلقہ ریاستوں سے رابطے میں ہے تاہم سمارٹ سٹیز کی حتمی فہرست آئندہ سال کے شروع میں آئے گی۔ انہوں نے کہا اے ایف ڈی سمارٹ سٹی کیلئے پانی، سینیٹری، ٹرانسپورٹ اور ویسٹ مینجمنٹ کے شعبوں میں تکنیکی معاونت فراہم کرے گی۔ انہوں نے بتایا اس حوالے سے کام شروع کردیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…