جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

یمن کی سرکاری فوج کا اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہرزنجبارپرقبضہ

datetime 9  اگست‬‮  2015

یمن کی سرکاری فوج کا اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہرزنجبارپرقبضہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عرب اتحاد کی مدد سے یمن کی سرکاری فوج نے حوثی باغیوں کے قبضے سے اہم اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہر زنجبار کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یمن کی سرکاری فوج سعودی اتحاد کی جانب سے فراہم کردہ جدید بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے حوثی باغیوں کے خلاف… Continue 23reading یمن کی سرکاری فوج کا اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل شہرزنجبارپرقبضہ

ملک بھر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دینگے، راج ناتھ سنگھ

datetime 9  اگست‬‮  2015

ملک بھر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دینگے، راج ناتھ سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مودی سرکار کے پیٹ میں پھر مروڑ اٹھنے لگا ۔بھارتی وزیر داخلہ اور انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کے رہنما راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ مودی سرکار پورے بھارت میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دیگی، اس حوالے سے کوششیں جاری ہیں۔ نئی دہلی میں پارٹی کے… Continue 23reading ملک بھر میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگا دینگے، راج ناتھ سنگھ

ایک گیتا کے چار دعویدار،بھارتی وزیرخارجہ کا اہم اعلان،مزید انکشافات

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایک گیتا کے چار دعویدار،بھارتی وزیرخارجہ کا اہم اعلان،مزید انکشافات

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود بھارتی لڑکی گیتا کو وطن واپس لانے کے لیے ضروری کارروائی کی جا رہی ہے۔سنیچر کو ٹوئٹر پر اپنے متعدد پیغامات میں بھارتی وزیر نے یہ بھی کہا کہ اب تک چار خاندانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ… Continue 23reading ایک گیتا کے چار دعویدار،بھارتی وزیرخارجہ کا اہم اعلان،مزید انکشافات

کابل حملے،نیٹو کے بڑے جانی نقصان کا انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2015

کابل حملے،نیٹو کے بڑے جانی نقصان کا انکشاف

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں اور شدت پسندوں کے حملوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کے بعدہفتہ کو سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔ادھرنیٹونے کہاہے کہ ہلاک شدگان میں ایک غیر ملکی فوجی اور تنظیم کے آٹھ سویلین کنٹریکٹرز بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں جمعہ… Continue 23reading کابل حملے،نیٹو کے بڑے جانی نقصان کا انکشاف

ایم کیو ایم نے طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا

datetime 9  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم نے طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا

لندن(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم نے طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیالیکن پاکستان میں نہیں بلکہ برطانیہ میں۔متحدہ قومی موومنٹ نے (آج)اتوار کو دو بجے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10ڈاو¿ننگ سٹریٹ میں مظاہرے کا اعلان کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم نے لندن میں اتوار کو برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ 10ڈاوننگ… Continue 23reading ایم کیو ایم نے طاقت کے مظاہرے کا فیصلہ کرلیا

انتہاءپسند یہودیوں نے معصوم بچے کے بعد اسکے باپ کوبھی شہید کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2015

انتہاءپسند یہودیوں نے معصوم بچے کے بعد اسکے باپ کوبھی شہید کردیا

مقبوضہ بیت القدس(نیوزڈیسک)انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے چند روز قبل فلسطینیوں کے گھروں کو نذرآتش کرنے کے دوران شہید ہونے والے 18 ماہ کے بچے کے والد بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے انتہا پسند یہودیوں کی جانب سے اسرائیل میں قیام پذیرفلسطینیوں کے… Continue 23reading انتہاءپسند یہودیوں نے معصوم بچے کے بعد اسکے باپ کوبھی شہید کردیا

بھارت میں جادو ٹونے کے الزام میں 5 خواتین قتل

datetime 8  اگست‬‮  2015

بھارت میں جادو ٹونے کے الزام میں 5 خواتین قتل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں جادو ٹونے کے الزام میں مشتعل ہجوم نے گھر میں گھس کر 5 خواتین کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھاڑکھنڈ کے گاؤں کنیا میرتولی میں مشتعل ہجوم نے چند گھروں کو گھیرلیا جس کے بعد وہاں سے 5 خواتین کو گھسیٹتے ہوئے باہرنکال کرچاقو مار… Continue 23reading بھارت میں جادو ٹونے کے الزام میں 5 خواتین قتل

پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے پینترا بدل لیا

datetime 8  اگست‬‮  2015

پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے پینترا بدل لیا

سری نگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی حکومت کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ اُدھم پور پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ،دہشت گرد حملہ نہ ہو،حقائق جانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔جموں کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر نرمل سنگھ نے ایک بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ اُدھم پور کے… Continue 23reading پاکستان پر الزام تراشی کے بعد بھارت نے پینترا بدل لیا

میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں تک رسائی دینے سے انکار کر دیا، اقوام متحدہ

datetime 8  اگست‬‮  2015

میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں تک رسائی دینے سے انکار کر دیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کےانسانی حقوق کے خصوصی تفتیش کارنے کہا ہے کہ میانمار حکومت نے انہیں راکھین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں تک رسائی فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔انہوںنے مزید بتایا کہ اس ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کی اکثریت آباد ہے جو انسانی حقو ق سے محروم ہے ،انسانی حقوق کی تنظیموں کے… Continue 23reading میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں تک رسائی دینے سے انکار کر دیا، اقوام متحدہ