جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولینڈ 2,000 مہاجرین کو جگہ فراہم کرنے پر آمادہ

datetime 11  جولائی  2015

پولینڈ 2,000 مہاجرین کو جگہ فراہم کرنے پر آمادہ

پولینڈ (نیوز ڈیسک)پولینڈ اپنے ملک میں 2,000 پناہ گزینوں کو جگہ دینے پر رضا مند ۔پولینڈ عہدیداران نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی منصوبہ بندی کے تحت 2,000 ہزار پناہ گزینوں کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں ، پولینڈ کے نائب وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہاجرین کے تقسیم… Continue 23reading پولینڈ 2,000 مہاجرین کو جگہ فراہم کرنے پر آمادہ

سخت گرمی میں بھی حرم شریف کے فرش کی ٹھنڈک کاکیاراز ہے ؟

datetime 11  جولائی  2015

سخت گرمی میں بھی حرم شریف کے فرش کی ٹھنڈک کاکیاراز ہے ؟

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب کے ٹی وی العربیہ نے حرم شریف میں خدمات سرانجام دینے والے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایاکہ حرم شریف میں زائرین کعبہ کو ہر ممکن سکون اور سہولت مہیا کرناچاہتے ہیں،ہر دور میں حرم شریف کے بیرونی فرش کو دن کے اوقات میں ٹھنڈا رکھنے کے لیے مختلف تکنیک… Continue 23reading سخت گرمی میں بھی حرم شریف کے فرش کی ٹھنڈک کاکیاراز ہے ؟

ایک ٹی وی شو جس نے عرب دنیا میں تہلکہ مچادیا

datetime 11  جولائی  2015

ایک ٹی وی شو جس نے عرب دنیا میں تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم داعش کے نام سے مہذب دنیا خوف کھاتی ہے لیکن سعودی عرب کے ایک کامیڈی سٹار نے اپنے ٹی وی شو میں اس تنظیم کا بدترین مذاق اڑا کر عرب عوام کے دل خوش کردئیے ہیں، اگرچہ اسے قتل کی دھمکیاں بھی ملنے لگی ہیں۔مزاحیہ ٹی وی سیریز Selfie کے… Continue 23reading ایک ٹی وی شو جس نے عرب دنیا میں تہلکہ مچادیا

روس اور چین کی قربت ،امریکی جنرل نے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

datetime 11  جولائی  2015

روس اور چین کی قربت ،امریکی جنرل نے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ کے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف میرین جنرل جوزف ڈنفرڈ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے لیے روس کو نمبر ایک اور چین کو نمبر دو خطرہ سمجھتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تقرری کی توثیق کے لئے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی سماعت کے دوران جنرل ڈنفورڈ نے ایک سوال… Continue 23reading روس اور چین کی قربت ،امریکی جنرل نے بڑے خطرے کی نشاندہی کردی

لندن , ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال، نظام زندگی درہم برہم

datetime 11  جولائی  2015

لندن , ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال، نظام زندگی درہم برہم

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ دن بھر لوگ دفاتر جانے کو ترستے رہے اور وقت پر منزل پر پہنچنا جوئے شیر لانے کے مترادف رہا۔ لندن کے ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال نے شہر کی رونق ماند کردی جو ٹرینیں لوگوں کو شہر کے ایک کونے سے… Continue 23reading لندن , ٹیوب ٹرین ملازمین کی ہڑتال، نظام زندگی درہم برہم

ہندو فرقہ پرست جماعتوں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں

datetime 11  جولائی  2015

ہندو فرقہ پرست جماعتوں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں

سرینگر (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی سرپرستی میں قائم فورم نے ہندو انتہا پسند تنظیموں راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ اور ویشوا ہندو پریشد کی طرف سے جموں خطے کے تعلیمی اداروں میں ہند و طلبا کو ہتھیار چلانے کی تربیت دینے کی اطلاعات پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر… Continue 23reading ہندو فرقہ پرست جماعتوں نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں

مقبوضہ کشمیرمیں تباہی

datetime 10  جولائی  2015

مقبوضہ کشمیرمیں تباہی

جموں (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں تباہی،جموں میں شدید بارشوں نے شدید تباہی مچادی ،بارشوں کا پانی شہر اور اسکے نواحی علاقو ں میں داخل ہو گیا جس سے مکانوں ، گاڑیوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچا جبکہ اودھمپور اور رام بن کے قریب تودے گرنے سے سرینگر جموں ہائی وے بند رہی ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دریائے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں تباہی

دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

datetime 10  جولائی  2015

دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

اوفا(نیوزڈیسک) دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی ۔روس کے شہراوفا میں پاکستان اوربھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کودنیا بھرکے اخبارات نے اپنی شہہ سرخیوں میں دیاجبکہ اسی طرح دنیا بھرکے آن لائن نیوزپیپرز اورالیکڑانک میڈیانے بھی اس ملاقات کوبریکنگ نیوز کے طورپردیا۔سعودی عرب کے اخبارعرب نیوز نے اپنی… Continue 23reading دنیا بھرکے میڈیا نے مودی نوازملاقات کوخصوصی کوریج دی

پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مودی نواز شریف سے پینگیں بڑھا رہے ہیں،کانگریس

datetime 10  جولائی  2015

پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مودی نواز شریف سے پینگیں بڑھا رہے ہیں،کانگریس

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے روس کے شہر اوفا میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ان کے پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف توپاکستان متواتر جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے اور دوسری جانب وزیر اعظم پاکستانی وزیر اعظم سے پینگیں… Continue 23reading پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مودی نواز شریف سے پینگیں بڑھا رہے ہیں،کانگریس