بھارت میں پوسٹ مارٹم کے وقت لاش زندہ ہوگئی
ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی کے ایک ہسپتال میں پوسٹ مارٹم سے عین قبل لاش کے زندہ ہونے کا ایک منفرد معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل ایک شخص کو مردہ قرار دے کر ڈاکٹروں نے ’لاش‘ کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا تھا لیکن پوسٹ مارٹم سے عین قبل وہ زندہ ہو گیا۔… Continue 23reading بھارت میں پوسٹ مارٹم کے وقت لاش زندہ ہوگئی







































