بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت بیک وقت تین طلاقوں میں پابند ی کے حق میں
ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت نے یکطرفہ اور بیک وقت تین طلاقوں کی مخالفت کردی ۔ اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں 92 فیصد مسلمان خواتین نے یکطرفہ اور بیک وقت تین طلاقوں پرپابندی کی حمایت کی ۔ بھارت میں سکائپ ، وائس ایپ ، ٹیکسٹ ، میسیج اور ای میل کے… Continue 23reading بھارت میں مسلمان خواتین کی اکثریت بیک وقت تین طلاقوں میں پابند ی کے حق میں