تہران(نیوزڈیسک)ایران کا اپنے خوفناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ ،امریکہ و یورپ میں کھلبلی مچ گئی ،ایران نے دورتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے ،ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اتوار کے روز ایران نے دور تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ میزائل زمین سے زمین تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صاحیت کا حامل ہے۔ نیوز ایجنسی نے میزائل کا نشانہ لگانے کی انتہائی حد کا ذکر نہیں کیا۔ یہ ضرور بتایا گیا کہ نئے میزائل کو آخری لمحے تک کنٹرول کیا جا سکے گا۔ ایران پہلے ہی دو ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کے میزائل تیار کرنے کا اعلان کر چکا ہے۔
ایران کا اپنے خوفناک ترین ہتھیار کا کامیاب تجربہ ،امریکہ و یورپ میں کھلبلی مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































