بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

تھائی لینڈمیں فیس بک پربادشاہ کی توہین کرنے پرشہری کو30 سال کی سزا

datetime 19  اگست‬‮  2015

تھائی لینڈمیں فیس بک پربادشاہ کی توہین کرنے پرشہری کو30 سال کی سزا

بنکاک(نیوز ڈیسک) تھائی لینڈ میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”فیس بک “پربادشاہ کی توہین کرنے پرایک شخص کو 30 سال قید کی سزا سنادی گئی۔عالمی میڈیا کے مطابق 48سالہ پونگ ساک پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور 30 سال کی قید سنائی گئی۔یہ اب تک دی جانے والی سب سے طویل سزا… Continue 23reading تھائی لینڈمیں فیس بک پربادشاہ کی توہین کرنے پرشہری کو30 سال کی سزا

بھارتی پولیس کی مسجدکوشہید کرنے کی کوشش،مسلمانوں سے جھڑپیں،حالات کشیدہ

datetime 19  اگست‬‮  2015

بھارتی پولیس کی مسجدکوشہید کرنے کی کوشش،مسلمانوں سے جھڑپیں،حالات کشیدہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پولیس کی جانب سے مسجد کو شہیدکرنے کی کوشش پرنمازیوں نے پتھراﺅکردیاجس کے نتیجے میں دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے جس پر بھارتی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورپورے علاقے میں سرچ آپریشن کرکنے پولیس پر پتھراﺅکے الزام میں 14افرادکو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا،بھارتی ٹی وی… Continue 23reading بھارتی پولیس کی مسجدکوشہید کرنے کی کوشش،مسلمانوں سے جھڑپیں،حالات کشیدہ

روپوش پاکستانی جنگجو،بھارتی خفیہ ایجنسی کی نئی سازش

datetime 19  اگست‬‮  2015

روپوش پاکستانی جنگجو،بھارتی خفیہ ایجنسی کی نئی سازش

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی خفیہ ایجنسی نے بھارت میں روپوش مبینہ دوپاکستانی جنگجوﺅں کے خاکے جاری کردیئے،اطلاع دینے والے کو پانچ لاکھ روپے نقدانعام دینے کا بھی اعلان کیاگیاہے،بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے بتایاکہ دوپاکستانی جنگجونوید یعقوب کے ساتھی ہیں جرکھان عرف محمد بھائی اورابواودکاشاجن کی عمرسترہ سے اٹھارہ سال کے… Continue 23reading روپوش پاکستانی جنگجو،بھارتی خفیہ ایجنسی کی نئی سازش

چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار

چین (نیوز ڈیسک)چین میں سائبر کرائم کے خلاف بڑا آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران تقریباً15ہزار افراد کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ عوامی تحفظ کی چینی وزارت کے مطابق پولیس انٹرنیٹ پر جرائم کے ساڑھے سات ہزار کے لگ بھگ واقعات کی تفتیش کر رہی ہے تاکہ آن لائن موجود جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔… Continue 23reading چین میں سائبر کرائم کیخلاف گرینڈ آپریشن،15ہزار گرفتار

جرمنی میں رواں برس پناہ گزینوں کی تعداد 750000ہونے کا امکان

datetime 19  اگست‬‮  2015

جرمنی میں رواں برس پناہ گزینوں کی تعداد 750000ہونے کا امکان

برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی میں پناہ کے خواہش مندوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے اور اندازہ لگایا گیا ہے کہ رواں برس جرمنی میں پناہ گزینوں کی تعداد 750000تک پہنچ سکتی ہے اور اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ یورپ پر پڑنے والے پناہ گزینوں کا بوجھ نامناسب طور پر سویڈن… Continue 23reading جرمنی میں رواں برس پناہ گزینوں کی تعداد 750000ہونے کا امکان

یمن میں 5 ماہ کے دوران 400 بچے مارے گئے‘یونیسیف

datetime 19  اگست‬‮  2015

یمن میں 5 ماہ کے دوران 400 بچے مارے گئے‘یونیسیف

صنعا (نیوز ڈیسک) یونیسیف کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق یمن میں جاری مسلح تصادم میں 5 ماہ کے دوران 400 بچوں کی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف مسلح گروہوں کی جانب سے تقریباً اتنی ہی تعداد میں بچوں کو بھرتی بھی کیا گیا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading یمن میں 5 ماہ کے دوران 400 بچے مارے گئے‘یونیسیف

داعش کی اردوآن کو دھمکی، ترک عوام سے بغاوت کی اپیل

datetime 19  اگست‬‮  2015

داعش کی اردوآن کو دھمکی، ترک عوام سے بغاوت کی اپیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق اور شام میں قتل وغارت گری میں سرگرم دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی “داعش” نے ترک صدر رجب طیب اردوآن کو “خائن” قرار دیتے ہوئے قتل کی دھمکی دی ہے اور ساتھ ہی ترک عوام سے موجودہ حکومت کے خلاف بغاوت کا مطالبہ کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق داعش کی جانب… Continue 23reading داعش کی اردوآن کو دھمکی، ترک عوام سے بغاوت کی اپیل

جدہ: حق مہر کے بے لگام گھوڑے کو نکیل ڈال دی گئی

datetime 19  اگست‬‮  2015

جدہ: حق مہر کے بے لگام گھوڑے کو نکیل ڈال دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں حکومت اور قبائل کے درمیان مذاکرات کے بعد شادی بیاہ پرغیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے ساتھ ساتھ خواتین کے حق مہر کی بھی حد مقرر کر دی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مکہ مکرمہ کے گورنر اور خادم الحرمین الشریفین کے مشیر شہزادہ… Continue 23reading جدہ: حق مہر کے بے لگام گھوڑے کو نکیل ڈال دی گئی

داعش نے شام کے معروف ماہر آثار قدیمہ خالدالاسد کا سر قلم کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

داعش نے شام کے معروف ماہر آثار قدیمہ خالدالاسد کا سر قلم کردیا

بیروت(نیوز ڈیسک) داعش نے شام کے شہر پالمیرا میں ملک کے معروف ترین ماہر آثار قدیمہ 81 سالہ خالدالاسد کا سر قلم کرکے اس کی لاش تاریخی رومن برج سے لٹکا دی ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خالد الاسد کو گزشتہ روز ایک چوک میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں قتل… Continue 23reading داعش نے شام کے معروف ماہر آثار قدیمہ خالدالاسد کا سر قلم کردیا