چین ‘شدید بارشوں سے نظام درہم برہم ، لاکھوں افراد متاثر
بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے سیجوان میں شدید بارشون نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ، لاکھوں افراد متاثرہوئے ، علاقے سے نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے ۔ چین کے جنوب مغربی صوبے سیجوان میں شدید بارشوں نے سیلابی صورتحال اختیار کرلی ، شدید بارشوں سے متعدد گھر تباہ ہوگئے ۔ ٹریفک… Continue 23reading چین ‘شدید بارشوں سے نظام درہم برہم ، لاکھوں افراد متاثر