بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

سابق ایکٹر راج ببر یو پی حکومت کےخلاف احتجاج پر گرفتار

datetime 18  اگست‬‮  2015

سابق ایکٹر راج ببر یو پی حکومت کےخلاف احتجاج پر گرفتار

لکھنو (نیوز ڈیسک) کانگریس کے رہنما اور سابق ایکٹر راج ببر کو لکشمن میلا پارک میں اترپردیش حکومت کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھرکیا جبکہ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واضح… Continue 23reading سابق ایکٹر راج ببر یو پی حکومت کےخلاف احتجاج پر گرفتار

امریکہ کے اثررسوخ کا راستہ روکیں گے،ایرانی سپریم لیڈر

datetime 18  اگست‬‮  2015

امریکہ کے اثررسوخ کا راستہ روکیں گے،ایرانی سپریم لیڈر

ایران (نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہاکہ ایران امریکہ کے اثر رسوخ کا راستہ روکے گا۔ ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے اجلاس کے شرکا نے تہران میں سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکی حکام ایٹمی معاہدے کے ذریعے ہمارے… Continue 23reading امریکہ کے اثررسوخ کا راستہ روکیں گے،ایرانی سپریم لیڈر

عالمی طاقتوں کےساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، ایران

datetime 18  اگست‬‮  2015

عالمی طاقتوں کےساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، ایران

ایران (نیوز ڈیسک)ایرانی نائب صدر معصومہ ابتکار نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں امن وامان کے قیام کے لیے دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ ایک انٹرویو میں ابتکار نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ… Continue 23reading عالمی طاقتوں کےساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، ایران

سلامتی کونسل کی شام میں امن منصوبے کے مسودے کی حمایت

datetime 18  اگست‬‮  2015

سلامتی کونسل کی شام میں امن منصوبے کے مسودے کی حمایت

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے بحران کا سیاسی حل نکالنے کے لیے مسودے پر بحث ہوئی۔ کونسل کے 14ارکان نے مسودے کی حمایت کی جبکہ ویزویلا نے اس کی مخالفت کی۔ یہ مسودہ شام میں اقوام متحدہ کے ثالث کار اسٹیفن کی جانب سے تین ہفتے قبل بریفنگ کے بعد امریکا،… Continue 23reading سلامتی کونسل کی شام میں امن منصوبے کے مسودے کی حمایت

بھارت اور متحدہ عرب امارات 75 ارب ڈالرز سے فنڈ قائم کرینگے

datetime 18  اگست‬‮  2015

بھارت اور متحدہ عرب امارات 75 ارب ڈالرز سے فنڈ قائم کرینگے

دبئی(نیوز ڈیسک) بھارت اور متحدہ عرب امارات 75 ارب ڈالر ز سے فنڈ قائم کرینگے ، وزیراعظم مودی کہتے ہیں اچھے یابرے طالبان کی اصطلاع نہیں چلے گی ۔ دہشتگردوں کو ختم کرنا ہوگا۔ متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان 75 ارب دالر سے فنڈ قائم کیاجائیگا۔جس پر دستخط ہوگئے ہیں ۔ فنڈ سے… Continue 23reading بھارت اور متحدہ عرب امارات 75 ارب ڈالرز سے فنڈ قائم کرینگے

کابل ‘ این ڈی ایس کا داعش کے پاکستانی کمانڈر سمیت 3ارکان گرفتار کرنے کا دعویٰ

datetime 18  اگست‬‮  2015

کابل ‘ این ڈی ایس کا داعش کے پاکستانی کمانڈر سمیت 3ارکان گرفتار کرنے کا دعویٰ

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس )نے صوبہ ننگر ہار میں داعش کے پاکستانی کمانڈر حیات اللہ الیاس سمیت تین ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔این ڈی ایس نے پیر کے روز میڈیا کو جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایاہے کہ صوبہ ننگر ہار میں ڈیورنڈ… Continue 23reading کابل ‘ این ڈی ایس کا داعش کے پاکستانی کمانڈر سمیت 3ارکان گرفتار کرنے کا دعویٰ

پاکستان اور بھارت پْرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں،سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق

datetime 18  اگست‬‮  2015

پاکستان اور بھارت پْرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں،سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤ ں نے بھارت اور پاکستان پر زوردیا ہے کہ وہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کا خوش اسلوبی سے حل تلاش کرنے کیلیے پر امن مذاکرات شروع کریں۔بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے سری نگر میں جاری ایک بیان میں کنٹرول لائن پر فائرنگ میں قیمتی انسانی جانوں کے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت پْرامن تصفیہ کیلیے مذاکرات کریں،سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق

طیارہ اور مسافر تو گئے ساتھ 6 ارب روپے بھی جاتے رہے

datetime 18  اگست‬‮  2015

طیارہ اور مسافر تو گئے ساتھ 6 ارب روپے بھی جاتے رہے

جکارتہ (نیوز ڈیسک) انڈونیشیاءمیں دورروز قبل حادثہ کا شکار ہونیوالے طیارے میں 54 افراد کیساتھ ساڑھے چھ ارب روپے بھی جاتے رہے ، جو مشرقی صوبے پاپوا میں ناداراور مستحق افراد میں تقسیم کئے جانے تھے ۔ پوسٹ آفس حکام کے مطابق 4 لاکھ 70 ہزار ڈالر کے برابر یہ رقم 4 تھیلوں میں بند… Continue 23reading طیارہ اور مسافر تو گئے ساتھ 6 ارب روپے بھی جاتے رہے

ائیر شو موت کا شو بن گیا ، زخمی امریکی فوجی ہلاک ہوگیا

datetime 18  اگست‬‮  2015

ائیر شو موت کا شو بن گیا ، زخمی امریکی فوجی ہلاک ہوگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) شکاگو ائیر شو کے دوران پیر اٹرو پر سے ٹکرا زخمی ہونیوالا امریکی فوج کا پیراٹرو پر جان کی بازی ہار گیا ۔ 32 سالہ سارجنٹ کوری ہڈ ہفتہ کو ائیر شو کے دوران دوسرے چھاتہ ، بردار اور پھر ایک عمارت سے ٹکرانے کے بعد زمین پر گرا تھا ۔ اس… Continue 23reading ائیر شو موت کا شو بن گیا ، زخمی امریکی فوجی ہلاک ہوگیا