جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر ،اسمبلی ہاسٹل میں بیف پارٹی پر بی جے پی ارکان کا آزاد ممبرعبدالرشید پر شدید تشدد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |
November-6,2014- SRINAGAR : President Awani Ittehad Party (AIP) and MLA Langate, Er Abdul Rashid, addressing a press conference in Srinagar on Thursday. Photo/Mohd Amin war

سرینگر( اے این این )مقبوضہ جموں کشمیر اسمبلی اجلاس چوتھے روز بھی ہنگامہ آرائی اور تشدد کی نذر ہوگیا ،سپریم کورٹ کی جانب سے پابندی کے خاتمے پر ایم ایل اے ہاسٹل میں بیف پارٹی کے انعقاد پر انتہا پسند بی جے پی ممبران نے آزاد ممبر اسمبلی عبدالرشید لنگیٹ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکمران اتحاد میں شامل بی جے پی اور ایم جے پی (مہاگجرات جنتا پارٹی)کے ممبران اسمبلی نے آزادرکن اسمبلی انجینئر عبدالرشید لنگیٹ کو جمعرات کے روز وقفے کے بعد اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع ہونے سے چند منٹ قبل ایم ایل اے ہاسٹل میں بیف پارٹی کے انعقاد پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا ۔رشید پر تشدد کرنے والوں میں بی جے پی کے ممبر قانون سازاسمبلی ریویندر رانا بھی شامل تھے ۔واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے شدید احتجاج کے بعد دو ماہ کیلئے پابندی ختم کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…