میکسکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسکو میں کولیما آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ میکسکو کی دوسری بڑی چوٹی جو ایک زندہ آتش فشاں بھی ہے۔ بدھ کی دوپہر سے آتش فشاں نے راکھ اور دھویں کے بادل اگلنا شروع کردیئے ہیں جو جلد ہی میکسکو شہر کے نیلگوں آسمان پر چھاگئے۔ پچھلے چند سالوں سے آتش فشاں میں سرگرمیاں تیز ہوگئیں ہیں اور میکسکو میں تقریباً 3000آتش فشاں موجود ہیں تاہم ان میں سے صرف 14ہی زندہ ہی ہے